منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم ہے : الطاف ٹھاکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-22
in تازہ تریں
A A
یوم الحاق: مہارجہ ہری سنگھ کا فیصلہ صحےح ثابت ہوا :الطاف ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۲فروری

بی جے پی جموںکشمیر یونٹ کے ترجمان‘الطاف ٹھاکر نے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کو جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر کے لوگ اقتصادی طور اتنے مضبوط نہیں ہیں کہ ان پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائے ۔

متعلقہ

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

ٹھاکر نے کہا کہ اس پر نظر ثانی کی جانی چاہئے اور اس ضمن میں بی جے پی کی ایک وفد لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقی ہونے والی ہے ۔

بی جے پی ترجمان نے جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کے بارے میں کہا کہ یہ قدم جلد بازی میں اٹھایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا”جموں وکشمیر کے لوگ اقتصادی طور اتنے مضبوط نہیں ہیں کہ ان پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائے “۔

ٹھاکر کا کہنا تھا”اس پر نظر ثانی ہونی چاہئے اوراس سلسلے میں بی جے پی کا ایک وفد رویندر رینہ جی کی قیادت میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی سے ملے گی“۔

بی جے پی ترجمان نے کہا کہ ہماری لیفٹیننٹ گورنر نے یہی اپیل ہوگی کہ جموں وکشمیر میں پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کے لئے ابھی موزوں وقت نہیں ہے ۔انہوں نے کہا”پچھلے۳۲برسوں کے دوران ملی ٹنسی نے جموں وکشمیر کے اقتصادیات کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے “۔

انسداد تجاوزات مہم کے متعلق بات کرتے ہوئے موصوف ترجمان نے کہا”بی جے پی اس مہم کو اس سطح تک سپورٹ کرتی تھی جب تک بڑے بڑے لوگوں سے جنہوں سرکاری اراضی ہڑپ کی ہے ،اراضی بازیاب کی جاتی تھی“۔

ٹھاکر نے کہا”جہاں تک عام لوگوں کا تعلق ہے جن کے پاس تھوڑی زمین ہے ، ان کے ساتھ نہیں چھیڑا جانا چاہئے “۔

بی جے پی ترجمان کا کہنا تھا کہ شاید اب اس سلسلے میں پالیسی بننے والی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حجاب پہن کر امتحان دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ سماعت کرے گی

Next Post

کشمیر میں ‘نارکو ٹیرر’ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار:ایس آئی اے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

دھماکہ خیز اشیا کوناکارہ بنانے کے بعد لوگوں کو گھر واپس جانے کی اجازت

2025-05-12
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
تازہ تریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
ہندوستانی ٹیم ایک یا دو کھلاڑیوں پر منحصر نہیں ہے: بانگر
تازہ تریں

الجھن میں پھنسے رشبھ پنت اپنا بہترین کھیل بھول گئے : سنجے بنگر

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

کشمیر میں ‘نارکو ٹیرر’ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار:ایس آئی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.