منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حزب المجاہدین کے لانچنگ کمانڈرراولپنڈی میں قتل

بشیر پیر کو مرکز نے گزشتہ سال دہشت گرد قرار دیا تھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-22
in مقامی خبریں
A A
حزب المجاہدین کے لانچنگ کمانڈرراولپنڈی میں قتل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر/
حزب المجاہدین تنظیم کے لانچنگ کمانڈر بشیر احمد پیر عرف امتیاز عالم پیر کو پاکستان کے راولپنڈی میں پیر کی شام گولی مارا گیا۔
بشیر احمدپیر عرف امتیاز عالم عرف حاجی، اصل میں جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے بابر پورہ سے تعلق رکھنے والا پاکستان کے شہر راولپنڈی میں رہائش پذیر تھا۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ایس پی حسن جہانگیر وٹو نے کہا کہ امتیاز عالم مغرب کی نماز پڑھ کر اپنے گھر واپس آ رہا تھا کہ تھانہ کھنہ کے علاقے برما پل کے قریب دو موٹرسائیکل سواروں نے اسے روکا اور تصدیق کی کہ آپ امتیاز عالم ہیں؟بعدازاں اس پر فائرنگ کر دی گئی جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔
حسن جہانگیر وٹو کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا بھی ہوسکتا ہے اور عین ممکن ہے کہ کوئی ذاتی دشمنی ہو تاہم اس حوالے سے اب تک پولیس کو کوئی ٹھوس شواہد نہیں مل سکے اور تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
امتیاز عالم کی تدفین منگل کو مقامی قبرستان میں کردی گئی ہے۔
بھارتی حکومت نے انہیں اکتوبر۲۰۲۲ میں غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق قانون یو اے پی اے کے تحت دہشت گر قرار دیا تھا۔
بھارتی وزارت داخلہ کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا تھا کہ بشیر احمد پیرعرف امتیاز عالم حزب المجاہدین، لشکر ِطیبہ اور دیگرایسی تنظیموں کی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں معاونت کرتے تھے۔
امتیاز عالم پر بھی الزام تھا کہ اس نے ۲۳ مئی ۲۰۱۹ کو کشمیر میں القاعدہ کی شاخ انصار غزوات الہند کے چیف کمانڈر ذاکر موسیٰ کو قتل کرایا تھا۔
امتیاز عالم نے مئی ۲۰۱۷ میں پاکستان نواز حزب المجاہدین کو چھوڑ دیا اور خلافت کے قیام اور شرعی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بائیڈن پولینڈ پہنچ گئے، امریکہ کا یوکرین کے لیے 460ملین ڈالر امداد کا اعلان

Next Post

چیف سیکریٹری کا تمام حالات میں سرینگر‘جموںقومی شاہراہ پر سفر کا وقت کم کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ

چیف سیکریٹری کا تمام حالات میں سرینگر‘جموںقومی شاہراہ پر سفر کا وقت کم کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.