منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کیجریوال نے وقف مالیات کے خلاف شازش کی: کلب جواد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//شیعہ رہنما اور انجمن حیدری کے مولانا کلب جواد نے کہا کہ ایک بار جو جائیداد وقف کی ہو جائے تو اس کی شکل کبھی بھی تبدیل نہیں کی جا سکتی ہے لیکن دیلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان 123جائیداد کو مرکزی وزرات ہاؤسنگ اور شہری امور کے تحت اراضی اور ترقی کا دفتر(ایل این ڈی او) کو دینے کی سازش کر رہے ہیں۔
مولانا جواد نے پیر کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر کیجریوال اور مسٹر خان جان بوجھ کر 123وقف جائیداد کو کیس کی سازش کے تحت ہار کر مرکزی حکومت کے حوالے کرنے کی تیاری کی ہے ۔ یہ ایک بڑی سازش کے تحت کیا جا رہا ہے تاکہ ملک میں انتشار کا ماحول بنے اور مسٹر کیجریوال سیاسی روٹی سینک سکے ۔
انہوں نے کہا کہ وقف کی جائیداد کو بچانے کے لئے ہم قربانی دینے کے لئے تیار ہیں۔ ان جائیداد کو بچانے کے لئے قانونی لڑائی کے ساتھ -ساتھ سڑک پر بھی جدوجہد کی جائے گی۔
مولانا جواد نے کہا کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ہے کہ وقف بورڈ کی جائیداد پر اگر سو سال سے بھی کسی کا قبضہ ہے ، تب بھی وقف کی زمین مانی جائے گی۔
وکیل محمود پراچہ نے کہا کہ امانت اللہ خان نے اپنی چوری چھپانے کے لئے اس طرح کا کام کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اندر پرستھ وشو ہندو کونسل نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ حکومت نے راجدھانی کی 123جائیداد کو وقف بورڈ کو دے دیا ہے ، اسے حکومت کو واپس لینا چاہئے ۔
اس معاملے میں عدالت نے عرضی خارج کر کے دورکنی کمیٹی بنا دی۔ اس کمیٹی کو سبھی فریق سے بات کرنی تھی۔
مسٹر پراچہ نے الزام لگایا کہ مسٹر کیجریوال اور مسٹر امانت اللہ نے بڑی سازش کے تحت کمیٹی کے سامنے اپنا فریق پیش نہیں کیا۔ ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزرات کے لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایل اینڈ ڈی او) نے کہا کہ جسٹس (ریٹائرڈ) ایس پی گرگ کی سر براہی میں دو رکنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ غیر مطلع وقف جائیداد کے مسئلے پر اسے دہلی وقف بورڈ سے کوئی نمائندگی یا اعتراض نہیں ملا ہے ۔
انجمن حیدری کے جنرل سکریٹری سید بہادر عباس نقوی نے کہا کہ انہوں نے دو رکنی کمیٹی کے سامنے ان جائیداد سے متعلق سبھی دستاویز پیش کئے اور اپنے اعتراضات درج کرائے ۔
ایل اینڈ ڈی او کی طرف سے یہ کہنا کہ اس معاملے میں کسی فریق نے اعتراض درج نہیں کرایا، یہ صحیح نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سماعت کے دوران ڈی ڈی اے نے اپنے فریق میں کوئی دستاویز پیش کئے ۔
انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے خیر خواہ بننے کی کوشش کرنے والے مسٹر کیجریوال نے اپنے رہائش پر بیٹھ کر سازش کرنے کا کام کیااور کمیٹی کے سامنے اعتراض درج کرانے سے جان کر وقف بورڈ کو روکا گیا ہے ۔ یہ پوری طرح وقف کی جایئداد لوٹنے کی سازش ہے ، جس میں مسٹر کیجریوال اور مسٹر امانت اللہ شامل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے پرعزم: ایرانی

Next Post

جمنا کی صفائی کے لیے 700 کروڑ میں سیوریج بنایا گیا: دہلی کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

جمنا کی صفائی کے لیے 700 کروڑ میں سیوریج بنایا گیا: دہلی کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.