جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

لداخ میں زندگی کو آسان بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے: پی ایم مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in ٹاپ سٹوری
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/ 19 فروری

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو زور دے کر کہا کہ ان کی حکومت لداخ کے لوگوں کی زندگی کو آسان بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

مودی نے یہ تبصرہ لداخ کے رکن پارلیمنٹ جمیانگ تسیرنگ نامگیال کے ایک ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے لداخ کو ہمہ موسمی رابطہ فراہم کرنے کے لیے 2025 تک مکمل ہونے والی 4.1 کلومیٹر لمبی شنکن لا سرنگ کی تعمیر کے لیے 1681.51 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ نے کہا”لداخ کے سب سے پسماندہ علاقے زنسکار کی وادی لنگناک کے باشندوں نے اس فیصلے کے لیے مودی جی کا خیرمقدم کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔“

اپنے ٹویٹ کو ٹیگ کرتے ہوئے، مودی نے ہندی میں ایک ٹویٹ میں کہا”ہم لداخ کے لوگوں کی زندگی آسان بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے“۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکی میں زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز

Next Post

کانگریس نے 15000 نمائندوں کو کنونشن میں مدعو کیا ہے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

کانگریس نے 15000 نمائندوں کو کنونشن میں مدعو کیا ہے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.