جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ترکی میں زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in تازہ تریں
A A
شام میں 40 گھنٹے کی کارروائی کے بعد پورے خاندان کو بچا لیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

انقرہ/19 فروری

ترکی میں 6 فروری کو آنے والے دو تباہ کن زلزلوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 40,642 ہو گئی ہے ۔

ملک کی ڈیزاسٹر ایجنسی نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کے سربراہ یونس سیزر نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ اتوار کی شام تک تلاش اور بچا¶ کی کوششیں بڑی حد تک مکمل ہو جائیں گی۔

سیزر نے کہا کہ ہنگامی کام جنوبی صوبہ ہٹے میں مرکوز تھا، جو زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈیزاسٹر ایجنسی کے علاقے میں تقریباً 13,000 اہلکار کام کر رہے ہیں اور کل 430,000 افراد کو زلزلہ زدہ علاقے سے نکالا گیا۔

اس دوران جنوبی ترکی میں تباہ کن زلزلے کے 296 گھنٹے بعد ہفتے کے روز تین زندہ بچ جانے والوں کو بچا لیا گیا۔

مقامی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق، ہتاے کے وسطی انتاکیا ضلع میں سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے زلزلے کے 12 دن بعد ایک تباہ شدہ عمارت سے تین زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کر کے بالآخر بچا لیا۔

زندہ بچ جانے والے تینوں، ایک بچہ، ایک عورت اور ایک مرد، کو مقامی ہسپتال بھیج دیا گیا، اور ان کی شناخت کی تصدیق ہونا باقی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۹سے۲۱فروری تک برفباری اور بارشوں کا امکان

Next Post

لداخ میں زندگی کو آسان بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے: پی ایم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

لداخ میں زندگی کو آسان بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے: پی ایم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.