ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سابق بھارتی اوپنر شعیب اختر کو کھیلتے ہوئے ڈرتے تھے، اسپورٹس تجزیہ کار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-15
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

بھارتی کپتان جب دورہ پاکستان کیلئے آئے تو وہ توصیف احمد کے گھر شاہ فیصل کالونی چلے گئے تھے، مرزا اقبال
کراچی /۱۴فروری //
پاکستان کے اسپورٹس تجزیہ کار مرزا اقبال بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کے خلاف کھیلتے ہوئے ڈرتے تھے۔
معروف یوٹیوبر سے پوڈ کاسٹ پر بات کرتے ہوئے مرزا اقبال بیگ نے کہا کہ 1999 میں سہواگ نے ڈیبیو کیا، انہیں آج پتہ چلا کہ شعیب اختر کا بالنگ ایکشن غیر قانونی تھا۔ سہواگ اور گھمبیر کے شعیب اختر، شاہد آفریدی سمیت پاکستانیوں کے حوالے سے دیئے گئے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سیاست کرتے ہیں۔
اسپورٹس تجزیہ کار نے کہا کہ 1999 کے کولکتہ کے ایڈین گارڈن گراؤنڈ میں ایک لاکھ سے زائد تماشائیوں کے کراؤڈ میں جب شیعب اختر نے دو گیندوں پر سچن ٹنڈولکر اور راہول ڈریوڈ کو آؤٹ کیا تھا تو کسی اسٹیڈیم میں خاموشی چھا گئی تھی صرف پاکستانی کھلاڑیوں کی آواز آرہی تھی۔
ماضی کا ذکر کرتے ہوئے مرزا اقبال بیگ نے بتایا کہ سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین دورہ پاکستان کیلئے آئے تو وہ توصیف احمد کے گھر شاہ فیصل کالونی چلے گئے تھے، اب تو سیکیورٹی خدشات کے باعث کھلاڑی ایک دوسرے سے مل نہیں سکتے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم نے محمد عامر سے اپنی دشمنی کی خبریں مسترد کردیں

Next Post

کیجریوال حکومت کا 2025 تک یمنا کو ترجیحی بنیادوں پر صاف کرنے کا منصوبہ : منیش سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

کیجریوال حکومت کا 2025 تک یمنا کو ترجیحی بنیادوں پر صاف کرنے کا منصوبہ : منیش سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.