جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تجاوزات مہم : بانہال میں مکمل بند کے بیچ 45 دکانیں سیل، میڈیکل شاپ اور شیڈ مہندم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-12
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ بڈگام میں سابق ڈپٹی کمشنر کے زیر قبضہ ایک کنال اراضی کو باز یاب کیا گیا : محکمہ مال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

انسداد

جموں/12 فروری

جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں اتوار کی صبح ضلعی انتظامیہ نے زا ئد از 45 دکانوں کو سیل کیا جبکہ ایک میڈیکل شاپ اور شیڈ کو منہدم کیا گیا۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ضلعی انتظامیہ کے مطابق سرکاری اراضی پر دکانوں کو غیر قانونی طورپر تعمیر کیا گیا تھا لہذا سبھی دکانوں کو سیل کرکے اُنہیں ایم سی بانہال کی تحویل میں دیا گیا ۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح بانہال میں ضلعی انتظامیہ نے انسداد تجاوزات مہم کے تحت ہسپتال گلی کے اندر سٹیٹ لینڈ پر تعمیر کئے گئے 45 دکانوں کو سیل کیا ۔

معلو م ہوا ہے کہ تحصیلدار کی سربراہی میں محکمہ مال کی ٹیم نے پولیس کی بھاری تعیناتی کے بیچ ایک میڈیکل شاپ سمیت دو ڈھانچوں کو منہدم کیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانہال کی ہسپتال گلی میں سرکاری اراضی پر دکانیں تعمیر کی گئی تھیں جنہیں سیل کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ زا ئد از 45 دکانوں کو میونسپل کمیٹی بانہال کی تحویل میں دیا گیا اور ان دکانوں کے ساتھ کیا کرنا ہے اس کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

دریں اثنا بانہال میں انہدامی کارروائی کے پیش نظر مارکیٹ سنسان اور بازار ویران دکھائی دے رہے تھے ۔

کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر بانہال میں پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں سرکاری لینڈ کو باز یاب کرنے کی خاطر بڑے پیمانے پر مہم شروع کی ہے اور ابھی تک ہزاروں کنال اراضی کو تحویل میں لیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’یہ ملک جتنا مودی اور بھاگوت کا ہے اتنا ہی میرا بھی ‘

Next Post

سابق فوجی بریگیڈیر بی ڈی مشرا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سابق فوجی بریگیڈیر بی ڈی مشرا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر تعینات

سابق فوجی بریگیڈیر بی ڈی مشرا لداخ کے نئے لیفٹیننٹ گورنر تعینات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.