ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میانک کی سنچری نے کرناٹک کو سنبھالا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in کھیل
A A
قسمت نے ہمارا ساتھ دیا اور ہمیں وہ وکٹیں رن آؤٹ کی صورت میں ملی: میانک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

بنگلورو//کپتان میانک اگروال کی سنچری (ناٹ آؤٹ 110) اور سری نواس شرتھ (ناٹ آؤٹ 58) کے ساتھ ان کی سنچری پارٹنرشپ کی مدد سے کرناٹک نے رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل کے پہلے دن سوراشٹر کے خلاف پانچ وکٹیں سستے میں گنوانے کے بعد بھی بدھ کو 229 رنز بنائے۔
ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سوراشٹر نے شروع سے ہی کرناٹک پر غلبہ رہا۔ روی کمار سمرتھ، دیو دت پاڈیکل اور نکن ہوز صرف 30 رنز جوڑنے کے بعد پویلین لوٹ گئے، حالانکہ کپتان میانک نے دوسرے سرے کو تھامے رکھا۔
شرتھ کرناٹک کا پانچواں وکٹ صرف 112 رنز پر گرنے کے بعد کریز پر آئے اور دن کے کھیل کے اختتام تک کپتان میانک کا ساتھ دیا۔
میانک اور شرتھ نے 46.3 اوور کھیل کر 117 رنز کی ناٹ آؤٹ شراکت داری کی۔ گھریلو میدان پر کھیلتے ہوئے میانک نے 246 گیندوں پر 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آؤٹ 110 رن بنائے۔ سری نواس نے 143 گیندوں پر 58 رنز بنائے جس میں چار چوکے شامل رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کے معین علی لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے

Next Post

پنت کی جگہ بھرنے کے لیے کھلاڑی موجود: روہت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

پنت کی جگہ بھرنے کے لیے کھلاڑی موجود: روہت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.