اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر کانگریس پردیش کمیٹی کا جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in اہم ترین
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے امریکی کمپنی کی رپورٹ اور اڈانی سے جڑے معاملوں کو لے کر پیر کے روز یہاں شہیدی چوک میں احتجاج درج کیا۔
احتجاجی جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور اس دوران کانگریس کارکنوں اور پولیس کے درمیان دھکا مکی بھی ہوئی۔
اس موقع پر کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ سال۲۰۱۳میں اڈانی امیر ترین شخصیتوں کی فہرست میں۶۶۰ویں نمبر پر تھا لیکن اس کو فراڈ کرکے دنیا کے امیر ترین شخصیتوں کے دوسرے نمبر پر پہنچایا گیا۔
وقار نے کہا کہ اب جب امریکی کمپنی کی رپورٹ آئی تو اس میں دکھایا گیا کہ اڈانی نے فراڈ کرکے دولت حاصل کی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آج اس کے شیئر گر رہے ہیں اور ایل آئی سی اور ایس بی آئی دونوں خطرے میں ہیں اور ان میں جو لوگوں، ملازموں وغیرہ کا پیسہ ہے وہ بھی خطرے میں ہے ۔
کانگریسی لیڈر نے نے کہا’’جیسا کہ راہل گاندھی نے پہلے ہی کہا تھا کہ موجودہ سرکار دو افراد اڈانی اور امبانی کی سرکار ہے ‘‘۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی سرکار نے کوئی اچھا کام نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے ریاست کو دو حصوں میں منقسم کیا گیا اور آج غریبوں سے ان کی زمین، ان کے دکان اور مکان چھینے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس کے خلاف بھی آج احتجاج کر رہے ہیں۔
کانگریسی یونٹ صدر نے کہا کہ جموں وکشمیر کے ہر ضلعے میں احتجاج ہو رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مطالبہ ہے کہ اڈانی معاملے کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی یا عدالت عظمیٰ کے سینئر جج صاحباب سے تحقیقات کرائی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۷؍اور۸فروری کو موسم جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے

Next Post

نالہ سندھ پر تعمیر کئے گئے ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
گریز :برفانی تودے کی زد میں نائب تحصیلدار اور دو جونیئر انجینئر با ل بال بچ گئے

نالہ سندھ پر تعمیر کئے گئے ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.