بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پلوامہ کا طالب علم جنگجووں کی صفوں میں شامل نہیں ہوا ہے :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-06
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۶فروری

پولیس نے پیر کو پلوامہ کے ایک نوجوان کے جنگجو¶ں کی صفوں میں شامل ہونے کی رپورٹ کو مسترد کیا۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پلوامہ کے مرن علاقے سے تعلق رکھنے والے گوہر نبی ولد غلام نبی نامی ایک طالب علم کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل کی گئی اور یہ دعویٰ کیا گیا کہ وہ جنگجو¶ں کی صفوں میں شامل ہوا ہے ۔

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ نوجوان کسی جنگجو تنظیم میں شامل نہیں ہوا ہے بلکہ وہ بھٹنڈہ پنجاب میں بی ایس سی کارڈیالوجی کی تعلیم حاصل کر رہا ہے ۔

بیان میں کہا گیا کہ مذکورہ طالب علم نے خود بھی ایک ویڈیو کلپ ریکارڈ کی ہے جس میں انہوں نے ان دعو¶ں کی تردید کی ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ پلوامہ پولیس نے اس ضمن میں تحقیقات شروع کی ہے تاکہ ان لوگوں کی شناخت اور گرفتاری عمل میں لائی جا سکے جنہوں نے مذکورہ نوجوان کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل کرکے اس پر جھوٹا الزام عائد کیا ہے ۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس نے شر پسندوں کومتنبہ کرتی ہے کہ اس نوعیت کا اشتعال انگیز مواد شےئر کرنے سے گریز کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، 500 سے زیادہ افراد ہلاک

Next Post

جموں:انہدامی کارروائیوں کے دوران ہونے والی پتھر بازی کے الزام میں پانچ گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

جموں:انہدامی کارروائیوں کے دوران ہونے والی پتھر بازی کے الزام میں پانچ گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.