جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چیف آف ڈیفنس سٹاف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

’یو ٹی کی سکیورٹی صورتحال کی مکمل جانکار فراہم کی گئی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in عالمی خبریں
A A
نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

سرینگر//
چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس ) جنرل انیل چوہان جمعرات کے روز کشمیر وارد ہوئے اور فوری طورپر ایل او سی کا دورہ کیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ سی ڈی ایس نے آفیسران سے کہا کہ ہمہ وقت متحرک، چاک و چوبند رہنے کی ضرورت ہے ۔
دفاعی ترجمان نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایاکہ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے جمعرات کے روز پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں کا دورہ کیا اور وہاں فوجی تیاریوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔انہوں نے بتایا کہ سی ڈی ایس کے ہمراہ ناردرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دیودی بھی تھے ۔
اُن کے مطابق سی ڈی ایس کو جموں وکشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے بارے میں بھی مکمل جانکاری فراہم کی گئی ۔
ذرائع نے بتایا کہ دورے کے دوران سی ڈی ایس کو دراندازی کی کوششوں کے پیش نظر متعلقہ علاقوں میں ذمہ داریوں اور حفاظتی تیاریوں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔
سی ڈی ایس نے فوجی جوانوں سے بھی تبادلہ خیال کیا اور تندہی وپیشہ وارانہ انداز سے اپنے فرائض انجام دینے پر ان کی سراہنا کی۔ سیکورٹی چیلنجوں سے موثر طریقہ سے نپٹنے کیلئے کی جارہی تیاریوں پر بھی سی ڈی ایس نے زور دیا۔
جنرل چوہان نے تمام افسران واہلکاران سے کہاکہ ہمہ وقت متحرک ، چاک وچوبند رہنے کی ضرورت ہے تاکہ دشمن کے ارادوں کو ناکام بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں مسافر گاڑی کو حادثہ ‘ ۱۲؍افراد زخمی

Next Post

’یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو

’یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.