ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شمال مشرقی اسمبلی انتخابات سے قبل نئی دہلی میں بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ میں اسمبلی انتخابات سے قبل جمعہ کو نئی دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ جاری ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر جے پی نڈا، کمیٹی کے دیگر ارکان اور شمال مشرقی علاقے سے پارٹی کے کئی سینئر لیڈر پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ میٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔
تریپورہ میں 16 فروری اور ناگالینڈ اور میگھالیہ میں 27 فروری کو اسمبلی انتخابات ہوں گے ۔
بی جے پی ذرائع کے مطابق مرکزی الیکشن کمیٹی کی اس میٹنگ میں شمال مشرقی خطے کی ان تین ریاستوں کے لیے پارٹی کی حکمت عملی اور ممکنہ امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دی جا سکتی ہے ۔ تریپورہ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مانک ساہا اور ریاستی بی جے پی صدر راجیو بھٹاچارجی اس میٹنگ کے سلسلے میں دہلی میں ہیں۔ انہوں نے کل یہاں ریاستی الیکشن انچارج مہیش شرما، شمال مشرقی ریاستوں کے بی جے پی کنوینر سمبت پاترا اور تریپورہ کے سابق وزیر اعلیٰ بپلب دیب، پارٹی صدر نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ میٹنگ کی۔
بی جے پی نے 2018 میں تریپورہ کی 60 رکنی ریاستی اسمبلی میں بائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد کو اقتدار سے بے دخل کردیا تھا۔ اس بار 60 رکنی اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور بایاں محاذ مل کر مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
60 رکنی ناگالینڈ اسمبلی میں بی جے پی ممکنہ طور پر علاقائی پارٹی چنگوانگ کونیاک کی قیادت والی نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (این ڈی پی پی) کے ساتھ اتحاد میں الیکشن لڑے گی جہاں علاقائی پارٹی اتحاد میں زیادہ سیٹوں پر مقابلہ کرے گی۔ میگھالیہ کی 60 رکنی اسمبلی میں بی جے پی کو 2018 میں ہوئے گزشتہ انتخابات میں صرف دو سیٹیں ملی تھیں۔ اس بار پارٹی وہاں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے بھرپور تیاری کر رہی ہے اور تمام سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معیاری اور سستی دوا سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا: مانڈویہ

Next Post

ہیلپ ایج انڈیا نے بزرگوں کے لیے الگ وزارت کا مطالبہ کیا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

ہیلپ ایج انڈیا نے بزرگوں کے لیے الگ وزارت کا مطالبہ کیا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.