بدھ, نومبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

معیاری اور سستی دوا سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا: مانڈویہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی//ملک میں معیاری اور سستی ادویات تیار کرنے پر زور دیتے ہوئے صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے جمعہ کو کہا کہ اس سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا۔
ڈاکٹر مانڈویہ نے [؟]نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بائیولوجیکل[؟]کی حیاتیاتی ادویات کے معیار پر ایک آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیاتیاتی ادویات روایتی کیمیائی ادویات کے ساتھ تھراپی کے متبادل کے طور پر ابھری ہیں۔ کووِڈ وبا کی وجہ سے گزشتہ چند سالوں میں طبی ایمرجنسی نے دیکھا ہے کہ ہندوستانی بائیو فارما اور ڈائیگروسٹیک صنعت کو نہ صرف ملک بلکہ عالمی سطح پر صحت عامہ کی ضرورت کو پورا کیاہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ یہ کانفرنس ملک کی بائیو فارماسیوٹیکل اور ان وٹرو ڈائیگروسٹک صنعت کے بنیادی ڈھانچے اور ٹیکنالوجیز کو اپ گریڈ کرنے میں مدد کرے گا اور عالمی سطح پر مصنوعات تیار کرنے اور صحت عامہ کو فروغ دینے کی صلاحیت کو بڑھائے گا ۔ انہوں نے بائیو فارما سیکٹر میں تربیت یافتہ انسانی وسائل کی ضرورت کو محسوس کرنے اور نیشنل اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کی طرف پہل کرنے کی تعریف کی۔
ڈاکٹر مانڈویہ نے نئے تکنیک سے بنے نئے حیاتیات کے لیے فارماکوپیئل مونوگرافس کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے جدید ترین تجزیاتی پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے مطالعہ شروع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسی مصنوعات کو مقامی طور پر تیار کیا جاتا ہے ، تو عام آدمی کے لئے علاج زیادہ سستا ہو جائے گا اور صحت عامہ کا نظام بھی مضبوط ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ صنعت، اکیڈمی اور ریگولیٹری نیٹ ورکس کو نئی بائیولوجک ادویات کی مقامی ترقی کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، جس میں نایاب اور نظر انداز بیماریوں کے علاج کے لیے موجودہ ادویات، جین تھراپی، اسٹیم سیل تھراپی اور ذاتی نوعیت کی دوائیں جیسے نئی مصنوعات پر اختراعات شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی

Next Post

شمال مشرقی اسمبلی انتخابات سے قبل نئی دہلی میں بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-11-03
این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی
قومی خبریں

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

2026-11-03
جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی
قومی خبریں

جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی

2026-11-03
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-11-03
قومی خبریں

کھرگے، سونیا اور راہل نے اندرا گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

2026-11-03
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی کی ڈیزائر کی فروخت 35 لاکھ یونٹ سے تجاوز کرگئی

2026-11-03
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-30
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

شمال مشرقی اسمبلی انتخابات سے قبل نئی دہلی میں بی جے پی کی مرکزی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.