جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پولیس آفیسر مدثراحمد شیخ’ بنداس ‘کو شوریہ چکر ایواڑ تین غیر ملکی جنگجوؤں کو ہلاک کرکے شہادت پائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-27
in مقامی خبریں
A A
پولیس آفیسر مدثراحمد شیخ’ بنداس ‘کو شوریہ چکر ایواڑ تین غیر ملکی جنگجوؤں کو ہلاک کرکے شہادت پائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
شمالی کشمیر ضکع بارہمولہ کے اوڑی سے تعلق رکھنے والا بہادر پولیس اہلکار‘ مدثر احمد عرف ’بنداس‘ کو آج یوم جمہوریہ کے موقع پر شوریہ چکر سے نوازا گیا۔
جموں و کشمیر پولیس کے اہلکار مدثر احمد شیخ نے اپنی جان پر کھیل کر ضلع بارہمولہ میں جیش محمد کے عسکریت پسندوں کے ایک گروپ کو ہلاک کیا تھا جبکہ وہ اس آپریشن کے دوران اپنی جان گوا بیٹھے تھے۔
مدثر نے گزشتہ سال ۲۵ مئی کو شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری میں فوج کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے دوران جیش محمد کے تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دی تھی۔
حکومت نے آج یوم جموریہ کے موقع پر مدثر احمد شیخ کو ان کی بے مثال بہادری کے لیے شوریہ چکر سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ ملک کا تیسرا اعلیٰ ترین بہادری کا اعزاز ہے۔
اس واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے، عہدیداروں نے کہا کہ پولیس اور فوج نے دہشت گردوں کی نقل و حرکت سے متعلق اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کئی مقامات پر مشترکہ خصوصی چوکیاں قائم کیں، بشمول کریری میں شرکوارہ،نجیب بھٹ کراسنگ کے قریب۔
کار میں سوار دہشت گردوں کے ایک گروپ نے جب پولیس پارٹی کو دیکھا تو انہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ سکیورٹی اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین غیر ملکی دہشت گرد مارے گئے۔
تاہم، شیخ نے فائرنگ کے تبادلے کے دوران سب سے بڑی قربانی دی۔
۵؍ اکتوبر کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آرٹیکل ۳۷۰کی منسوخی کے بعد وادی کے اپنے پہلے دورے کے دوران شیخ کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ شاہ نے شیخ کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ ان کے قبرستان پر بھی حاضری دی اور شیخ کے لیے دعا کی۔
ایوارڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (کشمیر) وجے کمار نے کہا کہ زندگی سے بڑے ہیرو کے لیے کوئی سلامی کافی نہیں ہے۔
کمار نے ایک ٹویٹ میں لکھا’’ایک ایسے ہیرو کے لیے کوئی سلامی کافی نہیں ہے جس نے زندگی سے بڑا جیا اور جس کی قربانی نے موت کو ہی حقیر سمجھا۔ تین غیر ملکی دہشت گردوں کوہلاک کرتے ہوئے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے پر شہید سی ٹی مدثر شیخ عرف بنداس کو شوریہ چکر سے نوازا گیا۔ بہادر کو سلام۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا یوم جمہوریہ کے سلسلے میں ’ایٹ ہوم ‘‘ کا اِنعقاد

Next Post

سابق ایم ایل اے کے گھر کے قریب دستی بم بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
رعناواری میں سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ حملہ ‘کوئی نقصان نہیں

سابق ایم ایل اے کے گھر کے قریب دستی بم بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.