جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کا یوم جمہوریہ کے سلسلے میں ’ایٹ ہوم ‘‘ کا اِنعقاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-27
in مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا یوم جمہوریہ کے سلسلے میں ’ایٹ ہوم ‘‘ کا اِنعقاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے۷۴ویں یوم جمہوریہ کے موقعہ پر راج بھون میں ’ایٹ ہوم‘ کا انعقادکیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مدعو اَفراد سے بات چیت کی اور اُنہیں یوم جمہوریہ کی مبارک باد دی۔
جموںوکشمیر پولیس کے شہدأ کے لواحقین ، سیکورٹی فورسز ، سابق فوجی اور جموںوکشمیر کے تبدیلی لانے والے خصوصی مدعو اَفراد میں شامل تھے۔
جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس ، جموںوکشمیر کے چیف الیکشن کمشنر ، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز ، سابق قانون ساز وں ، پی آر آئی اور یو ایل بی کے نمائندے ، مختلف سماجی اور سیاسی آرگنائزیشنوں کے سربراہان اور نمائندے، معزز شہری ، نیشنل ایوارڈ یافتہ ، ممتاز فن کاروں ، کھلاڑی ، میڈیا اَفراد ، اعلیٰ سول ، پولیس اور آرمی اَفسران اور اعلیٰ سرکاری اَفسران نے شرکت کی۔
دریں اثناصوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے نے آج یہاں شیرِ کشمیر اِنٹرنیشنل کنونشن سینٹر ( ایس کے آئی سی سی )میںعصرانہ ‘‘ کی میزبانی کی۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیور ائے بھٹناگر مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں میئر ایس ایم سی جنید عظیم متو،اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر محمد اعجاز اسد ، مختلف محکموں کے سربراہان ، پی آر آئی کے نمائندے ، مختلف سماجی اور سیاسی آرگنائزیشنوں کے رہنما،معزز شہریوں اور اعلیٰ سرکاری اَفسران نے شرکت کی۔
’ عصرانہ ‘ میں نوجوان کاروباریوں ، ترقی پسند کسانوں ، نیشنل ایوارڈ یافتہ اَفراد ، ممتاز فن کاروں ، کھلاڑی ، سینئر سول ، پولیس ، فوجی اَفسران اور سابق فوجیوں نے بھی شرکت کی۔
بعد میں مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے صوبائی کمشنر کشمیر اور اے ڈی جی پی کے ہمراہ مہمانوں سے بات چیت کی اور یوم جمہوریہ کی مبارک باد دی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنین کیمپ میں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، جھڑپوں میں9فلسطینی شہید

Next Post

پولیس آفیسر مدثراحمد شیخ’ بنداس ‘کو شوریہ چکر ایواڑ تین غیر ملکی جنگجوؤں کو ہلاک کرکے شہادت پائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پولیس آفیسر مدثراحمد شیخ’ بنداس ‘کو شوریہ چکر ایواڑ تین غیر ملکی جنگجوؤں کو ہلاک کرکے شہادت پائی

پولیس آفیسر مدثراحمد شیخ’ بنداس ‘کو شوریہ چکر ایواڑ تین غیر ملکی جنگجوؤں کو ہلاک کرکے شہادت پائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.