جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچنے کی خوشی منائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in کھیل
A A
ثانیہ پانچ سال بعد گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

میلبرن//
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا کی جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔
میلبرن میں اپنے کیریئر کا آخری گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کھیلنے والی ثانیہ مرزا نے اس موقع پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔
میچ جیتنے کے بعد ثانیہ مرزا نے بیٹے کو ٹینس کورٹ میں بلا کر اس کے ساتھ خوشی منائی۔
اس موقع پر اذہان بھی اپنی والدہ کی جیت پر بےحد خوش دکھائی دیے جبکہ روہن بوپنا نے بھی اپنی بیٹی کو ٹینس کورٹ میں بلایا۔
میچ جیتنے کے بعد ثانیہ مرزا نے کہا کہ یہ بہت دباؤ والا میچ تھا، روہن میرا پہلا مکسڈ ڈبلز پارٹنر تھا جب میں 14 سال کی تھی۔
ثانیہ مرزا نے کہا کہ آج میں 36 اور وہ 42 سال کا ہے اور ہم اب بھی کھیل رہے ہیں، ہمارے درمیان مضبوط رشتہ ہے۔
آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا کی جوڑی نے امریکی اور برطانوی کھلاڑیوں کی جوڑی کو شکست دی۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا رواں ماہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکی ہیں، وہ آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی کپتان روہت شرما کے سنچری بنانے پر غریب افراد میں کھانا تقسیم

Next Post

لکشیا کوارٹر فائنل میں، سائنا باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
نوجوان کھلاڑی لکشیا سین آل انگلینڈ کے سیمی فائنل میں داخل

لکشیا کوارٹر فائنل میں، سائنا باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.