جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نروال آئی ای ڈی دھماکہ:کئی مشتبہ نوجوان حراست میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں/۲۵جنوری
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے نروال علاقے میں گزشتہ دنوں ہوئے دو دھماکوں کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے کئی مشتبہ نوجوانوں کو پوچھ تاچھ کی خاطر حراست میں لیا۔
باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ نروال دھماکوں کی تحقیقات میں پولیس کو اہم کامیابی ملی ہے ۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے کئی نوجوانوں کو حراست میں لے کر اُن سے پوچھ تاچھ کی جس دوران کچھ سراغ ملے ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ راجوری میں گزشتہ دنوں آئی ای ڈی ریکوری کیس میں بھی کئی نوجوانوںکی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔
معلوم ہوا ہے کہ تین اضلاع میں چھاپہ ماری کے دوران ایک درجن کے قریب افراد کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پولیس کو مشتبہ افراد کے بارے میں پتہ چلا جس کے بعد اُنہیں گرفتار کیا گیا۔
دریں اثنا پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نروال دھماکوں کی تحقیقات جاری ہے اور گرفتاریوں کے حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمہامہ میںساگر کی اہلیہ کے نام پر درج ڈھانچہ منہدم

Next Post

خراب موسمی صورتحال کے باعث بھارت جوڑو یاترا کو روک دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بھارت جوڑو یاترا: جموں کشمیر ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا جائیگا

خراب موسمی صورتحال کے باعث بھارت جوڑو یاترا کو روک دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.