جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خراب موسمی صورتحال کے باعث بھارت جوڑو یاترا کو روک دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in اہم ترین
A A
بھارت جوڑو یاترا: جموں کشمیر ریاست کا درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا جائیگا

NEW DELHI, JAN 3 (UNI):- Congress leader Rahul Gandhi with National Conference leader Farooq Abdullah and Congress leader Priyanka Gandhi Vadra during the second leg of Bharat Jodo Yatra in New Delhi on Tuesday.UNI PHOTO-57U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا بدھ کی صبح چندر کوٹ سے اپنا سفرشروع کیا تاہم موسلا دھار بارشوں اور شاہراہ پر چٹانیں کھسک آنے کے باعث یاترا کو دو دن کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے ۔
کانگریس کے ترجمان نے بتایا کہ خراب موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے یاترا کو رام بن میں فی الحال منسوخ کردیا گیا ۔
ترجمان نے کہاکہ راہول گاندھی جموں روانہ ہو گئے اور اب یاترا؍۲۷جنوری کو بانہال سے دوبارہ شروع ہوگی۔
یہ یاترا گزشتہ سال سات ستمبر کو کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی اور گزشتہ جمعرات کی شام پنجاب سے جموں وکشمیر میں داخل ہوئی اور یہ یاترا؍۳۰جنوری کو سری نگر کے شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں اختتام پذیر ہوگی۔
دریں اثنا کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ خراب موسمی صورتحال کے باعث بھارت جوڑو یاترا کو رام بن میں فی الحال منسوخ کیا گیا۔
رمیش نے کہاکہ ۲۷جنوری صبح آٹھ بجے بانہال سے دوبارہ یاترا شروع ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نروال آئی ای ڈی دھماکہ:کئی مشتبہ نوجوان حراست میں

Next Post

’اِنتخابی عمل میں لوگوں کی فعال شرکت صحت مند جمہوریت کیلئے اہم‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

’اِنتخابی عمل میں لوگوں کی فعال شرکت صحت مند جمہوریت کیلئے اہم‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.