اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’را ؍اور آئی بی کی رپورٹ عام کرناتشویشناک ہے‘

یہ ایک سنگین مسئلہ ہے ‘ جس پر میں بات کروں گا :رجیجو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-25
in اہم ترین
A A
’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
قانون کے مرکزی وزیر‘ کرن رجیجو نے ججوں کی تقرری سے متعلق سپریم کورٹ کالجیم کی حالیہ کچھ سفارشات کے ساتھ ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی رپورٹ عام کئے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے ۔
رجیجو نے یہاں ای کورٹس پروجیکٹ سے متعلق ایوارڈ جیتنے والوں کو نوازنے کیلئے منعقدہ تقریب میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کالجیم کی سفارشات پر مرکزی حکومت کے اعتراضات کا انکشاف کیا۔
ایک سوال کے جواب میں‘ مرکزی وزیر نے کہا ’’یہ تشویش کی بات ہے…یہ ایک سنگین مسئلہ ہے اور ایک دن میں اس پر بات کروں گا‘‘۔
مرکزی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اس صورتحال میں اگر کوئی شخص ملک کیلئے کام کر رہا ہے تو وہ سوچ سکتا ہے کہ ایک دن اس کی را اور آئی بی کی رپورٹس والی فائلیں منظر عام پر آسکتی ہیں۔
رجیجو سے نامہ نگاروں نے پوچھا کہ کیا وہ اس معاملے کو چیف جسٹس کے ساتھ اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا ’’چیف جسٹس اور میں اکثر ملتے رہتے ہیں۔ ہم ہمیشہ رابطے میں رہتے ہیں۔ وہ عدلیہ کے سربراہ ہیں۔ میں حکومت اور عدلیہ کے درمیان پل ہوں۔ ہمیں مل کر کام کرنا ہے ۔ ہم تنہائی میں کام نہیں کر سکتے ۔ یہ ایک متنازعہ مسئلہ ہے ۔ مناسب رہے گا کہ اس مسئلے پر کسی اور دن بات کی جائے ‘‘۔
چیف جسٹس آف انڈیا‘ ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی کالجیم نے گزشتہ ہفتے اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان شائع کیا تھا جس میں تین ہائی کورٹس میں ججوں کے عہدوں کیلئے پانچ وکالت کے ناموں کا اعادہ کیا گیا تھا۔
بیان میں ان امیدواروں کے حوالے سے را اور آئی بی کی رپورٹس کا حوالہ دیا گیا جن کی فائلیں مرکز کی جانب سے دوبارہ غور کے لیے واپس کردی گئی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

Next Post

دو کمسنوں سمیت پانچ نوجوانوں کو ملی ٹینسی میں شامل ہونے سے روکا لیا گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

دو کمسنوں سمیت پانچ نوجوانوں کو ملی ٹینسی میں شامل ہونے سے روکا لیا گیا :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.