جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دو کمسنوں سمیت پانچ نوجوانوں کو ملی ٹینسی میں شامل ہونے سے روکا لیا گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-25
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
شمالی ضلع بارہمولہ میں پولیس نے پانچ نوجوانوں کو ملی ٹینٹ صفوں میں شمولیت اختیار کرنے سے قبل ہی دھر دبوچ کر کونسلنگ کے بعد والدین کے سپرد کیا گیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۲۹آر آراور بارہ مولہ پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران پانچ نوجوانوں کو ملی ٹینٹ تنظیم میں شامل ہونے سے پہلے ہی باز یاب کیا ۔اُن کے مطابق پانچ نوجوانوں میں دو کمسن بھی شامل ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹوں کی جانب سے کچھ نوجوانوں کو ملی ٹینٹ تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کی خاطر اکسایا جارہا ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے نوجوانوں کا سراغ لگایا اور اُن کے والدین کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی اور بعد ازاں ان پانچ نوجوانوں سے پوچھ گچھ شروع کی گئی ۔
ترجمان نے کہاکہ دوران پوچھ تاچھ منکشف ہوا ہے کہ مذکورہ نوجوان ملی ٹینٹ تنظیموں میں بھرتی ہونے کی خاطر سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں مقیم ہینڈلرز کے ساتھ رابطے میں تھے ۔انہوں نے کہاکہ گرفتار نوجوان کو سمجھانے بجھانے اور کونسلنگ کے بعد والدین کے سپرد کیا گیا۔
ترجمان نے کے مطابق جموں کشمیر پولیس اور فوج پاکستان میں بیٹھے ملی ٹینٹوں کے عزائم کو بناکام بنانے کیلئے پرعزم ہے ۔
پولیس نے والدین سے گزارش کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی حرکات و سکنات پر گہری نظر گزر رکھیں اور یہ کہ پولیس کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’را ؍اور آئی بی کی رپورٹ عام کرناتشویشناک ہے‘

Next Post

دگ وجے سنگھ کی رائے کے ساتھ متفق نہیں ہوں:راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post

دگ وجے سنگھ کی رائے کے ساتھ متفق نہیں ہوں:راہل گاندھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.