پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دو کمسنوں سمیت پانچ نوجوانوں کو ملی ٹینسی میں شامل ہونے سے روکا لیا گیا : پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-24
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

سرینگر/۲۴جنوری
شمالی ضلع بارہ مولہ میں پولیس نے پانچ نوجوانوں کو ملی ٹینٹ صفوں میں شمولیت اختیار کرنے سے قبل ہی دھر دبوچ کر کونسلنگ کے بعد والدین کے سپرد کیا گیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 29آر آراور بارہ مولہ پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران پانچ نوجوانوں کو ملی ٹینٹ تنظیم میں شامل ہونے سے پہلے ہی باز یاب کیا ۔اُن کے مطابق پانچ نوجوانوں میں دو کمسن بھی شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹوں کی جانب سے کچھ نوجوانوں کو ملی ٹینٹ تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے کی خاطر اکسایا جارہا ہے ۔
ترجمان کے مطابق اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے نوجوانوں کا سراغ لگایا اور اُن کے والدین کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی اور بعد ازاں ان پانچ نوجوانوں سے پوچھ گچھ شروع کی گئی ۔
انہوں نے کہاکہ دوران پوچھ تاچھ منکشف ہوا ہے کہ مذکورہ نوجوان ملی ٹینٹ تنظیموں میں بھرتی ہونے کی خاطر سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں مقیم ہینڈلرز کے ساتھ رابطے میں تھے ۔انہوں نے کہاکہ گرفتار نوجوان کو سمجھانے بجھانے اور کونسلنگ کے بعد والدین کے سپرد کیا گیا۔
ترجمان نے کے مطابق جموں وکشمیر پولیس اور فوج پاکستان میں بیٹھے ملی ٹینٹوں کے عزائم کو بناکام بنانے کے لئے پرعزم ہے ۔
پولیس نے والدین سے گزارش کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی حرکات و سکنات پر گہری نظر گزر رکھیں اور یہ کہ پولیس کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر مسلم دنیا کا شدید احتجاج

Next Post

دگ وجے سنگھ کی رائے کے ساتھ متفق نہیں ہوں:راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
Next Post
’بھارت جوڑو یاترا‘:سرینگر میں اختتامی تقریب پر ۲۱ جماعتیں مدعو

دگ وجے سنگھ کی رائے کے ساتھ متفق نہیں ہوں:راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.