ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آزاد ہند گاؤں کو دہلی کے سیاحتی مقامات میں شامل کیا جائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-24
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی// کانگریس نے بیرونی دہلی کے ٹکری کلاں میں واقع آزاد ہند گاؤں کو دہلی حکومت کے سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ہفتہ کو یہاں نیتا جی سبھاش چندر بوس کے مجسمے پر پھول چڑھانے کے بعد دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے کہا کہ نیتا جی اس گاؤں میں اپنی آخری تقریر کرنے کے بعد ہندوستان سے برما چلے گئے تھے ۔ ان کی یاد میں یہاں ان کے نام پر یہ یادگار تعمیر کی گئی۔
ڈاکٹر کمار نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے اس گاؤں کو دہلی حکومت کے سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل کرنے کی اپیل کی ہے اور یہاں بنیادی سہولیات فراہم کرنے پر بھی زور دیا ہے ۔
ڈاکٹر کمار نے گرام پنچایت کے زیر اہتمام ہون اور پرچم کشائی کے پروگرام میں حصہ لیا اور اس موقع پر سینئر لیڈر سنجے چودھری اور بلاک صدر ڈاکٹر جیت سنگھ یادو بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹکری کلاں میٹرو اسٹیشن کا نام بدل کر نیتا جی سبھاش چندر کے نام پر رکھا جانا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ آج کے نوجوانوں کو اس بات کا بہت کم اندازہ ہے کہ نیتا جی 1921 سے 1939 تک کانگریس کے سرگرم رکن تھے اور 1938 میں کانگریس کے ہیرا پور اجلاس میں اس کے 51 ویں اجلاس میں کانگریس کے صدر منتخب ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کلین سویپ کرکے ون ڈے میں نمبر ون ٹیم بننا چاہے گا

Next Post

آزادی کے بعد نیتا جی سبھاش کو بھلادینے کی کوشش کی گئی: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
یوم آئین:ہندوستان اپنے آئین کی طاقت سے آگے بڑھ رہا ہے :وزیر اعظم

آزادی کے بعد نیتا جی سبھاش کو بھلادینے کی کوشش کی گئی: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.