بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میسی-رونالڈو کا عرب سرزمین پر ٹاکرا، خصوصی ٹکٹ ایک کروڑ ریال میں فروخت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in کھیل
A A
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ریاض//
دنیائے فٹبال کے عصرِ حاضر کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو عرب سرزمین پر پہلی مرتبہ آمنے سامنے آرہے ہیں۔ اس میچ کا خصوصی ٹکٹ ایک کروڑ ریال میں فروخت ہوا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاض میں پیرس سینٹ جیرمین اور سعودی کلب الہلال اور النصر کے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا جائے گا۔
اس دوستانہ میچ کی منفرد اور خصوصی ٹکٹ کی پچھلے 10 روز سے بولی لگائی جارہی تھی۔
اس بولی کا آغاز سعودی تاجر عبدالعزیز بغلف نے 25 لاکھ ریال سے کیا تھا، بولیاں لگنے کے بعد بلآخر سعودی تاجر مشرف الغامدی نے یہ ایک کروڑ ریال (تقریباً 61 کروڑ پاکستانی روپے) میں خرید لی۔
ادھر انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹکٹ خریدنے والے اس تاجر کو مبارکباد پیش کی۔
بتایا جارہا ہے کہ اس خصوصی ٹکٹ کی پوری قیمت خیراتی تنظیم احسان کے حوالے کردی جائے گی۔
خیال رہے کہ رونالڈو اس وقت سعودی کلب النصر کا حصہ ہیں جبکہ میسی پیرس سینٹ جرمین کے اہم رکن ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزاکاآسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکا فاتحانہ آغاز

Next Post

ہاشم آملہ کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہاشم آملہ کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ہاشم آملہ کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.