ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سندھیا نے انڈگو کی کولہاپور-بنگلور فلائٹ سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-15
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// شہری ہوابازی کے وزیر جیوتیرآدتیہ سندھیا نے کولہاپور اور بنگلور کے درمیان براہ راست پرواز سروس کو ہفتہ کو ہری جھنڈی دکھائی۔
شہری ہوا بازی کی وزارت کی ایک ریلیز کے مطابق یہ پرواز انڈیگو ایئر لائنز کے ذریعے چلائی جا رہی ہے اور ہفتے کے ہر دن کم قیمت پر دستیاب ہوگی۔ اس سروس کے افتتاح کے موقع پر شہری ہوابازی کے وزیر مملکت جنرل (ریٹائرڈ) ڈاکٹر وی کے سنگھ بھی موجود تھے ۔
فلائٹ 6ای 7427 بنگلورو سے دوپہر 2:50 بجے روانہ ہوگی اور 4:45 بجے کولہاپور پہنچے گی۔ کولہاپور سے 6ای 7436 فلائٹ شام 5:05 پر روانہ ہوگی اور شام 6:50 بجے بنگلورو پہنچے گی۔
اس موقع پر بات کرتے ہوئے مسٹر سندھیا نے کہا کہ ان کی وزارت کولہاپور میں ہوا بازی کی سہولیات کی ترقی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے ۔ کولہاپور میں 245 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے ایک نیا ہوائی اڈہ ٹرمنل، رن وے کی توسیع اور نیا ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور تعمیر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خواب اور مشن کے مطابق ملک کے تمام علاقوں میں فضائی خدمات کی توسیع کا کام جاری ہے ۔
جنرل وی کے سنگھ نے اس موقع پر کولہاپور کے لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس سے خطے میں کاروباری سیاحت اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ تقریب میں لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سداشیو راؤ منڈلک، ایم ایل اے رتوراج سنجے پاٹل، شہری ہوا بازی کی وزارت کے جوائنٹ سکریٹری ایس کے مشرا، انڈیگو کے پرنسپل ایڈوائزر آر کے سنگھ اور دیگر معززین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موہن بھاگوت کا بیان ملک کے آئین اور تاریخ کے خلاف ہے : پروفیسر بصیر احمد

Next Post

ممتا بنرجی میں وزیر اعظم بننے کی صلاحیت موجود:امرتیہ سین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post

ممتا بنرجی میں وزیر اعظم بننے کی صلاحیت موجود:امرتیہ سین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.