اتوار, جون 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انجری کے باوجود آسٹریلین اوپن جیتنے کی امید:جوکووچ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-15
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انگلینڈ کو 140 رن پر سمیٹنے کے بعد نیوزی لینڈ نے 61 پر گنوائے چھ وکٹ

فٹ بال کے جادوگروں کا آخری جادو: کیا نیمار، رونالڈو،میسی اور صلاح اپنے آخری ورلڈ کپ کو یادگار بنا پائیں گے؟

میلبورن// سربیا کے ٹینس لیجنڈ اور 21 بار کے گرینڈ سلیم چیمپئن نوواک جوکووچ نے ہفتہ کو کہا کہ ان میں انجری کے خدشات کے باوجود ریکارڈ 10 واں آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیتنے کی صلاحیت ہے۔
ایڈیلیڈ انٹرنیشنل میں کھیلتے ہوئے جوکووچ کی ہیمسٹرنگ میں کھنچاؤ آگیاتھا، جس کا وہ ابھی تک علاج کروا رہے ہیں۔
جوکووچ نے انجری کے بارے میں کہا، “انجری کے باوجود میں ٹائٹل جیتنے کے لیے پر امید ہوں۔ میں نے ہمیشہ اپنے مواقع کو پسند کیا ہے۔ میں اتنی ہی محنت سے ٹریننگ کرتا ہوں، جتنی کوئی اورکرتا ہے۔ اب بہت سارے نوجوان ہیں جو بہت بھوکے ہیں، جو جیتنا چاہتے ہیں۔ وہ بڑے اسٹیڈیم میں آپ کو پیچھے چھوڑنا چاہتے ہیں۔ میں جانتا ہوں۔”
انہوں نے مزید کہا، "لیکن اس طرح کے خاص حالات آپ کو صحیح نقطہ نظر رکھنے اور چیزوں کو صحیح طریقے سے کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ جب میں فٹ ہوتا ہوں اور اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتاہوں، تو اس کورٹ (راڈ لیور ایرینا) پرمیرے پاس کسی کو بھی شکست دینے کا موقع ہے۔”
جوکووچ نے بتایا کہ وہ اگلے ہفتے کے لیے اپنی توانائی کو بچانے کی کوشش میں تربیتی سیشن میں اپنا 100 فیصد نہیں دے رہے تھے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس ہیمسٹرنگ کی وجہ سے انہیں گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔
سربیا کے اسٹار کھلاڑی جوکووچ کو کووڈ ویکسنیشن کے حوالے سے سخت رخ اختیار کرنے کی وجہ سےگزشتہ سال اس گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی اور انہیں آسٹریلیا سے ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا۔
تاہم، انہوں نے اے ٹی پی فائنل جیت کر 2022 کا شاندار اختتام کیا اور ایڈیلیڈ انٹرنیشنل میں اپنے کیریئر کے 92 ویں ٹائٹل کے ساتھ نئے سال کا آغاز کیا۔
آسٹریلیا واپسی پر، جوکووچ نے کہا، "میں اس قسم کی توانائی اور خوش آمدید، محبت اور حمایت کے لیے بہت مشکور ہوں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن جب ہوں گے تب

Next Post

شا کی 18 ماہ بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انگلینڈ کو 140 رن پر سمیٹنے کے بعد نیوزی لینڈ نے 61 پر گنوائے چھ وکٹ

2026-06-06
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

فٹ بال کے جادوگروں کا آخری جادو: کیا نیمار، رونالڈو،میسی اور صلاح اپنے آخری ورلڈ کپ کو یادگار بنا پائیں گے؟

2026-06-06
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
Next Post
پرتھوی باقی دو میچوں سے بھی باہر رہ سکتے ہیں

شا کی 18 ماہ بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.