بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صوبائی انتظامیہ نے برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in اہم ترین
A A
مژھل سیکٹر میں برفانی تودا گر آیا ‘۳فوجی ہلاک:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
جموںکشمیر میں تازہ برف باری کے بیچ پہاڑی علاقوں میں برفانی تودے گر آنے کی واننگ جاری کی گئی ہے ۔
صوبائی انتظامیہ کے مطابق جموں کشمیر کے بانڈی پورہ ، بارہ مولہ ، ڈوڈہ ، گاندربل ، کپواڑہ اور جموں کے رام بن ، پونچھ اور کشتواڑ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کا امکان ہے ۔
وارننگ میں کہا گیاکہ اننت ناگ ، کولگام میں بھی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درمیانہ درجے کے برفانی تودے گر آنے کا امکان ہے ۔
ناسازگار موسمی حالات کے پیش نظر صوبائی کمشنر نے متعلقہ اضلاع کے ترقیاتی کمشنروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ لوگوں کی نقل و حرکت کے دوران احتیاط برتنے کی صلاح دیں اور ایسے علاقوں میں جانے سے پرہیز کریں جہاں تودے گر آنے کا اندیشہ رہتا ہے ۔
اس دوران تازہ برف باری سے لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے،لیکن دوسری جانب اس برف باری سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ اس برف باری سے خشک موسم سے نجات حاصل ہوئی ہے اور باغبانی و زرعی شعبے کے لیے بھی یہ برفباری سود مند ثابت ہوگی، لیکن اس برف باری سے سڑکوں پر ٹریفک کی آمد و رفت کافی متاثر ہوئی ہے۔
اننت ناگ ضلع کی متعدد سڑکوں پر پھسلن پیدا ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی نقل و حمل میں کافی دقیتیں پیش آئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صورہ میں اے ٹی ایم گارڈ کی لاش برآمد

Next Post

وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.