جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

پی ایم جی کے اے وائی کے تحت غریبوں کو راشن سپلائی جاری رکھی جائے : راشن ڈیلر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-13
in کاروبار
A A
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

نئی دہلی// آل انڈیا فیئر پرائس شاپ ڈیلرز فیڈریشن نے پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی) کے تحت غریبوں کو مفت راشن کی تقسیم کے پروگرام کے ساتھ ساتھ نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے ) کے تحت اناج کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
فیڈریشن کے قومی جنرل سکریٹری بشمبھر باسو نے جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ مرکزی کابینہ نے جنوری 2023 سے این ایف ایس اے ایکٹ 2013 کے تحت غریبوں کو سبسڈی والے راشن کے نظام کو جاری رکھنے اور پی ایم جی کے اے وائی کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ فائدہ اٹھانے والوں کو بیوقوف بنانے کے سوا کچھ نہیں ہے کیونکہ حکومت پی ایم جی کے اے وائی اسکیم سے دور ہو رہی ہے ۔
مسٹر باسو نے کہا کہ حکومت مناسب قیمت راشن کی دکانوں کی بار بار کی اپیلوں اور مطالبات کو نظر انداز کر رہی ہے ۔ حکومت نے فروری 2020 میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کو سرد خانے میں ڈال دیا ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مناسب قیمت کے راشن ڈیلروں کی ادائیگی میں صرف 20 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ کیا گیا ہے ، جو ان کے ساتھ ایک ظالمانہ مذاق ہے ۔
انہوں نے کہا کہ 28 دسمبر 2022 کو خوراک اور سپلائی کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا تھا کہ پی ایم جی کے اے وائی کے تحت غریبوں کو مفت اناج دینے سے خزانے کو دو لاکھ کروڑ روپے کا خرچ آئے گا۔ اس پر ان کا سوال ہے کہ اگر حکومت اب اس اسکیم کو بند کر رہی ہے تو دو لاکھ کروڑ روپے بھی بچ جائیں گے ، یہ بچی ہوئی رقم کہاں جائے گی، کن لوگوں کی بھلائی پر خرچ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقابل عمل اسکیموں کی وجہ سے کورونا کے دور میں غریب اور غریب اور امیر اور امیر تر ہوگئے ۔
مسٹر باسو نے کہا کہ کورونا کے دور میں ہر ڈیلر نے غریبوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے اناج دستیاب کرایا اور کئی ڈیلر کورونا وائرس سے متاثر ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، لیکن حکومت کی طرف سے متاثرین کے خاندانوں کو کوئی امدادی رقم نہیں دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ڈیلروں کو 90 روپے فی کوئنٹل کمیشن دینے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ ناکافی ہے ۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈیلروں کو 50 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہر ہندوستانی کی پلیٹ میںایک بہاری ڈش ضرور ہو: نتیش

Next Post

صرف چھوٹے تاجر ہی چین کا مقابلہ کر سکتے ہیں: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
اہم ترین

’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

2026-05-19
ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار
قومی خبریں

ٹرانسپورٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، لیکن ملکی مفاد میں یہ ضروری تھا: صنعت کار

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول، ڈیزیل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ، روزمرہ کی اشیاء مہنگی ہونے کا خدشہ

2026-05-16
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اب سیاسی شعبدہ بازی کے بجائے اقتصادی جوڑ توڑ کا معاملہ

2026-05-12
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

مغربی ایشیا کا بحران: پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، سپلائی نارمل: حکومت

2026-04-30
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموں کشمیر میں اس سال بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے انعقاد کی تیاری

2026-04-24
Next Post
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

صرف چھوٹے تاجر ہی چین کا مقابلہ کر سکتے ہیں: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.