بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں باضابطہ طور پر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in کھیل
A A
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لاہور //بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں سے بہتر کھلاڑی کی بحث کافی عرصے سے کرکٹ کے حلقوں میں سب سے گرم بحث ہے، ہر کرکٹ شائقین خاص طور پر برصغیر میں اس بارے میں بات کی جاتی ہے۔ جہاں کوہلی ایک سپر سٹار ہے جس نے ہزاروں رنز اور بہت سی بین الاقوامی سنچریاں سکور کررکھی ہیں تو وہیں بابر اعظم آہستہ آہستہ میچ وننگ پرفارمنس کے ساتھ ان کا مقابلہ کررہے ہیں ۔
بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے درمیان بنیادی فرق کھیل میں ان کی سنیارٹی ہے۔ جس وقت بابر نے پاکستان کے لیے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیلا، اس وقت تک کوہلی 150 سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آ چکے تھے اور ان کے نام 20 سے زیادہ سنچریاں تھیں۔ اس کے باوجود بابر کا اب کوہلی سے بہتر ون ڈے اوسط ہے۔
250 سے زیادہ ون ڈے کھیلنے کے بعد ویرت کوہلی 92.92 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 58.07 اوسط برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
وہ تاریخ کے ان چھ کھلاڑیوں میں سے صرف ایک ہیں جنہوں نے فارمیٹ میں 12000 سے زیادہ رنز بنائے ہیں، انہوں نے آج تک 12311 رنز بنائے ہیں، وہ صرف 251 میچوں میں 12000 رنز بنانے والے تیز ترین کھلاڑی بھی ہیں۔ دوسری طرف بابر اعظم نے حال ہی میں اوسط کے لحاظ سے کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف مسلسل دوسری سنچری نے بابر اعظم کو کوہلی کی ون ڈے اوسط کو پار کرنے میں مدد کی ہے۔
84 اننگز میں پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان نے 59.18 کی اوسط اور 90.29 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 4261 رنز بنائے ہیں جن میں 16 سنچریاں اور 18 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ وہ حال ہی میں صرف 82 اننگز میں 4,000 ون ڈے رنز تک پہنچنے والے ایشیا کے تیز ترین بلے باز اور دنیا کے دوسرے تیز ترین بلے باز بن گئے۔ ان کے ہندوستانی ہم منصب نے یہ کارنامہ انجام دینے میں 93 اننگز کا وقت لیا۔ ویرات کوہلی 260 میچز میں 58.07 کی اوسط اور 92.96 کے سٹرائیک ریٹ سے 12311 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 43 سنچریاں اور 64 نصف سنچریاں شامل ہیں ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آویش نے ایک بار پھر اپنی قابلیت کا ثبوت دیا

Next Post

تمام پارٹیاں انتخابی منشور پر غور کریں: نائیڈو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
محکمہ سے متعلقہ کمیٹیوں کے کام میں 56 فیصد اضافہ ہوا

تمام پارٹیاں انتخابی منشور پر غور کریں: نائیڈو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.