بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

این ٹی پی سی کوئلے کی پیداوار میں 51 فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in کاروبار
A A
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

نئی دہلی//ملک کی سب سے بڑی بجلی پیدا کرنے والی کمپنی نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) لمیٹڈ کے کوئلے کی کان کنی یونٹ نے رواں مالی سال کے پہلے نو مہینوں میں ایک سال پہلے کی اسی مدت کے مقابلہ میں 51 فیصد کا غیر معمولی اضافہ حاصل کیا ہے ۔ این ٹی پی سی کے ترجمان نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
ترجمان نے آج کہا کہ کمپنی نے گزشتہ مالی سال (2021-22) کے اپریل تا دسمبر میں 90.65 لاکھ ٹن کوئلے کی پیداوار کی تھی۔ اس کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے نو مہینوں میں 140.55 لاکھ ٹن کی پیداوار ہوئی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ چار آپریشنل کوئلے کی کانوں پکڑی-برواڈیہ (جھارکھنڈ)، چٹی-بریاتو (جھارکھنڈ)، دولنگا (اوڈیشہ) اور تلائی پلی (چھتیس گڑھ) نے اپنے قیام کے بعد دسمبر-2022 میں سب سے زیادہ ماہانہ کوئلے کی پیداوار 22.83 لاکھ ٹن حاصل کی ہے ۔
اسی طرح این ٹی پی سی کی کیپٹیو کوئلہ کانوں (صرف اس کے اپنے استعمال کے لیے مختص) نے اس مدت کے دوران کمپنی کے 22 سے زیادہ پاور پلانٹس کو 600.95 لاکھ ٹن کوئلہ فراہم کیا ہے ۔
موجودہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی (اکتوبر-دسمبر 2022) میں این ٹی پی سی نے 50.79 لاکھ ٹن کوئلہ پیدا کیا ہے ، جو ایک سہ ماہی میں کمپنی کی اب تک کی سب سے زیادہ کوئلے کی پیداوار ہے ۔ اس مدت کے دوران 50.42 لاکھ ٹن کوئلہ این ٹی پی سی کے پاور پلانٹس کو بھیجا گیا ہے ، جو قیام کے بعد سے اب تک کی سب سے بہترین سہ ماہی کارکردگی ہے ۔
کوئلے کی پیداوار کے ساتھ ساتھ این ٹی پی سی نے دسمبر-2022 میں 89.16 ایل سی ایم کا اب تک کا سب سے زیادہ ماہانہ اووربرڈن (کوئلہ بلاک کی اوپری سطح کی مٹی وٖغیرہ) ہٹانے کا ہدف بھی حاصل کیا ہے جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت میں 206.08 ایل سی ایم کے مقابلے میں 448.77 لاکھ مکعب میٹر کے اووربرڈن کو ہٹانے کا ہدف حاصل کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے ملک چھوڑنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا

Next Post

مودی 12 جنوری کو ہبلی میں 26ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی 12 جنوری کو ہبلی میں 26ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.