بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے ملک چھوڑنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی،//کانگریس نے ملک میں بے روزگاری اور بھوک مری کا اعدادو شمار بڑھنے جیسے دیگر کئی حالات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو بتانا چاہئے کہ ملک چھوڑنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کیوں ہو رہا ہے ۔
کانگریس کے ترجمان گورو ولبھ نے منگل کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ ملک امرت کال سے گزر رہا ہے ، لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس عرصے کے دوران ملک چھوڑنے والوں کی تعداد 604 یومیہ ہوگئی ہے جو 2014 میں 354 یومیہ تھی۔ بیرون ملک آباد ہونے والے ان افراد میں سے 7000 ایسے افراد ہیں جن کی سالانہ آمدنی 8 کروڑ سے زائد ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملک سے باہر جانے والوں کی تعداد میں اضافے کی چھ بڑی وجوہات ہیں جن میں پہلی بے روزگاری ہے ۔ دوسری وجہ مسلسل بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال اور جی ڈی پی کی گرتی ہوئی شرح ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ ملک کا پیسہ دوسرے ممالک میں لگا رہے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے مطابق 28 فیصد سے زیادہ ہندوستانی غریب ہیں۔ ہندوستان میں 79 فیصد لوگ کورونا کے دور میں غریب ہو ئے ہیں۔ عالمی سطح پر ہندوستان کی بھوک مری کی سطح مسلسل گر رہی ہے اور افغانستان کے علاوہ ایشیا میں بھوک مری میں ہندوستان سب سے نچلی سطح پر ہے ۔ اقتصادی ترقی میں خواتین کی حصہ داری میں ہندوستان دنیا کے 146 ممالک میں 135 ویں نمبر پر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں میڈیا کے لئے ہندوستان کو سب سے خطرناک ممالک میں سے ایک قرار دیا گیا ۔ پریس کی آزادی کے معاملے میں ہندوستان 180 ممالک میں 150 ویں نمبر پر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلورو میں زیر تعمیر میٹرو کا کھمبا گرنے سے دو افراد ہلاک

Next Post

این ٹی پی سی کوئلے کی پیداوار میں 51 فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ

این ٹی پی سی کوئلے کی پیداوار میں 51 فیصد اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.