بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بڈگام میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں ڈرائیور کی موت، 7 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-09
in تازہ تریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹جنوری

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پیر کو دو الگ الگ سڑک حادثوں میں ٹاٹا موبائل ڈرائیور کی موت جبکہ سات دیگر زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

ذرائع نے بتایا کہ بڈگام کے بجی پتھری چرار شریف علاقے میں ایک ٹاٹا موبائل گاڑی سڑک سے لڑھک گئی جس کے نتیجے میں اس کے ڈرائیور کی موت جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

متوفی ڈرائیور کی شناخت خورشید احمد ساکن گاندربل جبکہ زخمی جو متوفی ڈرائیور کا والد بتایا جاتا ہے ، کی شناخت عبدالحمید کے بطور ہوئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق اسی نوعیت کا دوسرا حادثہ چاڈورہ کے کھری گنڈ علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ چاڑورہ کے کھری گنڈ علاقے میں بھی ایک ٹاٹا موبائل گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں کی شناخت شکیل احمد ڈار ولد محمد قاسم، ہارون ولد شکیل احمد ڈار، ظہور احمد میر ولد غلام احمد میر، اشفاق احمد ولد بشیر احمد ڈار، فاروق احمد میر ولد غلام احمد میر اور غلام محی الدین ولد نور محمد ڈار کے بطور ہوئی ہے ۔

زخمیوں کو علاج و معالجے کےلئے نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے ان کو شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال سری نگر ریفر کیا گیا۔

دریں اثنا اس سلسلے میں مقدمے درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں.

Next Post

اننت ناگ:ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی‘ خاتون از جان‘لواحقین سراپا احتجا ج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

اننت ناگ:ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی‘ خاتون از جان‘لواحقین سراپا احتجا ج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.