بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اننت ناگ:ڈاکٹروں کی مبینہ لاپروائی‘ خاتون از جان‘لواحقین سراپا احتجا ج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-09
in تازہ تریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹جنوری

جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ایم سی سی ایچ میں زیر علاج خاتون کی موت واقع ہونے کے بعد لواحقین اور مقامی لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

مظاہرین نے الزام لگایا کہ ڈاکٹروں کی لاپروائی کے نتیجے میں ہی خاتون کی موت واقع ہوئی۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کی گئی اور جو کوئی بھی ڈاکٹر ملوث پایا جائے گا اُس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں 40 سالہ خاتون کی موت واقع ہونے کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

مظاہرین نے بتایا کہ پیر کے روز شبنم فاروق کو علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اُس کو انجکشن دینے کی صلاح دی۔انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ ڈوز کے بعد خاتون کو ریکشن ہوئی او رفوری طور پر ڈاکٹروں کو آگاہی فراہم کی لیکن اس کے باوجود ڈاکٹروں نے اُس سے انجکشن لگایا۔

اُن کے مطابق ریکشن کے باوجود بھی ڈاکٹروں کی جانب سے خاتون کو انجکشن دینا لاپروائی نہیں تو اور کیا ہے ۔مقامی لوگوں نے ملوث ڈاکٹروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا ۔

دریں اثنا ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ خاتون کو ٹیسٹ ڈوز دینے کے بعد ریکشن ہوئی۔اُن کے مطابق یہ دیکھا جارہا ہے کہ خاتون کو ٹیسٹ ڈوز دیا گیا تھا یا پھر انجکشن ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ ڈوز کے بعد ہی خاتون کی موت واقع ہوئی تاہم اس حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔

ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ اگر تحقیقات کے دوران لاپرواہی کا معاملہ سامنے آیا توملوث ڈاکٹروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں ڈرائیور کی موت، 7 زخمی

Next Post

یو م جمہوریہ کے پیش نظر سری نگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں، سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post

یو م جمہوریہ کے پیش نظر سری نگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں، سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.