جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سردیوں میں بجلی کی عدم دستیابی سے قمر واری و ملحقہ علاقوں کے لوگ پریشان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in مقامی خبریں
A A
سردیوں میں بجلی کی عدم دستیابی سے قمر واری و ملحقہ علاقوں کے لوگ پریشان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کے بیچ سرینگر کے قمر واری اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی نے لوگوں کو مزید پریشان کرکے رکھ دیا ہے ۔
قمرواری علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک وفد نے یو این آئی کو بتایا کہ ہمارے علاقے بشمول برتھنہ، شالہ ٹینگ اور دیگر ملحقہ علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی لوگوں کیلئے سوہان روح بن گئی ہے ۔
لوگوں نے کہا’’ٹھٹھرتی سردیوں سے بچنے کیلئے جب ہم سر شام ہی گھروں میں بیٹھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں تو بجلی کی آنکھ مچولی مزید عذاب کا باعث بن جاتی ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی موسم سرما کے آتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہوا جو لوگوں کی پریشانیوں میں اضافے کا باعث بن گیا ہے ۔
ایک اور شہری نے بتایا کہ بجلی آنکھ مچولی سے بچوں کو پڑھنے میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے کہا’’ہم تو اب اندھیرے میں بیٹھنے کے عادی ہوگئے ہیں لیکن بجلی کی آنکھ مچولی سے بچوں کو پڑھنے سے شدید مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے جس سے ان کی تعلیم از حد متاثر ہو رہی ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ابھی کتاب کھولی نہیں ہوتی ہے کہ بجلی چلی جاتی ہے جس سے وہ حوصلہ شکن ہو کر پڑھنے کے بجائے سونے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔
لوگوں نے متعلقہ محکمے سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے میں شیڈول کے مطابق بجلی سپلائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدام کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت ۶ ریکارڈ

Next Post

گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد

گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.