جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لاپتہ ہوئے عمر رسیدہ شخص کی نعش دریایہ جہلم سے برآمد‘ لواحقین کے حوالے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-03
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر//
۲۶دسمبر کو رامباغ سے لاپتہ ہوئے دماغی طور معذور شہری کی نعش دریائی جہلم سے برآمد کی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ۲۶دسمبر کو رامباغ سرینگر کے علاقے میں ستر سالہ دماغی طور معذور شخص جس کی شناخت غلام محمدبٹ کے بطور ہوئی ہے پرُاسرار طور پرلاپتہ ہوا ۔ یکم جنوری۲۰۲۳کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے زریعے جو جانکاری ملی ا سکے مطابق مذکورہ دماغی طور معزور شخص نے دریائی جہلم میں چھلانگ لگا دی۔
دریائی پولیس نے عمررسیدہ شخص کی نعش بڈشاہ او رامیرا کدل پل کے درمیان امدادی کارروائی کے دوران برآمد کی او رجموںو کشمیرپولیس کے حوالے کی۔ پولیس نے قانونی ضابطے پورے کئے اور میت ورثہ کے حوالے کردی ۔
دریں اثناء شمالی کشمیر سوپور میں ۲۱دن پہلے نویں جماعت کی طالبہ اور۳۱دسمبر کوایک اور دوشیزہ نے دریائی جہلم میں چھلانگیں لگا کراپنی زندگیوں کاخاتمہ کیا۔ایس ڈی آر یف جموںو کشمیر پولیس اور مقامی لوگوں کی جانب سے مزکورہ دوشیزاؤں کی نعشیں دریائی جہلم سے نکالنے کے لئے امدادی کارروائی جاری رہی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے بی جے پی حکومت کا ۲۰۱۶ کا نوٹ بندی فیصلہ جائز قرار دیا

Next Post

راجوری کے ڈانگری گاؤں کوسکیورٹی فورسز نے سیل کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
سیاستدانوں‘ریٹائرڈ ججوں ‘ حاضر سروس و ریٹائرڈ پولیس و سول افسران کی اضافی سکیورٹی واپس

راجوری کے ڈانگری گاؤں کوسکیورٹی فورسز نے سیل کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.