جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

سال 2023 میں الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ میں تیزی آئے گی، سرمایہ کاری میں اضافے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in کاروبار
A A
الیکٹرک گاڑیاں 2030 تک ڈیزل اور پیٹرول والی گاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی//تجزیہ کاروں نے رائے دی ہے کہ تیل کی بلند قیمتوں، سرکاری مراعات اور ماحولیاتی نظام کی توسیع کے ساتھ ساتھ 2023 میں الیکٹرک گاڑیوں کی طرف سرمایہ کاروں کی کشش میں تیزی سے اضافہ ہوگا۔
ان کا کہنا ہے کہ درآمد شدہ خام تیل مہنگا ہونے کی وجہ سے اس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے گزشتہ چند سالوں میں ہندوستان کی طرف سے کیے گئے پالیسی اقدامات نے ملک میں ای-موبلٹی (الیکٹرک وہیکل موومنٹ) کو تیز کیا ہے ۔
ایک رپورٹ میں وینچر انٹیلی جنس کے اعداد و شمار کے مطابق پرائیویٹ ایکویٹی (پی ای) اور وینچر کیپٹل (وی سی) سرمایہ کاروں نے ہندوستان میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) کی صنعت میں 982 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے ۔
بھاری صنعتوں کی وزارت کا کہنا ہے کہ فیم-2 اسکیم کے تحت مالی سال 2021-22 میں ملک میں 2.37 لاکھ الیکٹرک گاڑیاں فروخت کی گئیں۔ اس سال اب تک 7.47 لاکھ ای وی فروخت ہو چکے ہیں۔
الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری اور استعمال کو فروغ دینے کے لیے مرکز کی ‘فاسٹر ایڈاپشن اینڈ مینوفیکچرنگ آف الیکٹرک وہیکلز’ (ایف اے ایم ای) اسکیم کا تین سالہ دوسرا مرحلہ 31 مارچ 2022 کو ختم ہونا تھا، لیکن اسے 24 ماہ تک بڑھا کر 2021 میں 31 مارچ 2024 کر دیا گیا ہے ۔
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں اب تک 18 لاکھ سے زیادہ الیکٹرک گاڑیاں رجسٹرڈ ہو چکی ہیں۔ 2030 تک یہ تعداد تقریباً تین گنا بڑھ کر 50 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے ریاستوں کو موٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے پولیس اسٹیشنوں میں خصوصی یونٹ قائم کرنے کی ہدایت دی

Next Post

جرائم پیشہ افراد کو فروغ دینے والی پارٹی سے ملک کو بچانا مشکل: امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

جرائم پیشہ افراد کو فروغ دینے والی پارٹی سے ملک کو بچانا مشکل: امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.