اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کرناٹک کے پرانے میسور علاقے میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے سرگرم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

بنگلور// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کرناٹک میں انتخابی بگل بجاتے ہوئے پرانے میسور علاقہ(او ایم آر) کے پارٹی لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ پارٹی علاقے میں نمبر ایک پارٹی بن کر ابھرے ۔
مسٹر امیت شاہ نے یہ انتخابی مہم او ایم آر کے مانڈیا سے ایک مقصد کے ساتھ شروع کی ہے ۔
گزشتہ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی انتخابات کے نتائج سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق او ایم آر کے کانگریس اور جنتا دل (ایس) جے ڈی ایس کے گڑھ کی حیثیت ختم ہورہی ہے ۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں، بی جے پی نے کانگریس اور جے ڈی ایس کے مقابلے ، خطے میں 8.5 لاکھ سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے جیت حاصل کی تھی۔ او ایم آر کے تحت آنے والی 11 لوک سبھا سیٹوں میں سے ، بی جے پی کو 73.8 لاکھ (50.4 فیصد) ووٹ ملے ، جب کہ کانگریس اور جے ڈی ایس کو 65.1 لاکھ ووٹ (44 فیصد) ملے تھے ۔
2018 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو 104 اور کانگریس کو 78 سیٹیں ملی تھیں۔ 200 سے زیادہ سیٹوں پر مقابلہ کرنے کے باوجود جے ڈی ایس صرف 37 سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔ جے ڈی ایس نے 2004 میں 58 سیٹیں جیتی تھیں، جو اس کی اب تک کی بہترین کارکردگی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا مقصد حاصل کرنے کی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے : راہل

Next Post

سپریم کورٹ نے ریاستوں کو موٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے پولیس اسٹیشنوں میں خصوصی یونٹ قائم کرنے کی ہدایت دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے ریاستوں کو موٹر حادثے کی تحقیقات کے لیے پولیس اسٹیشنوں میں خصوصی یونٹ قائم کرنے کی ہدایت دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.