منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی حکومت کا سالانہ کیلنڈر دو سال کے وقفے کے بعد شائع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

نئی دہلی// کووڈ کی مدت میں دو سال کے وقفے کے بعد، حکومت نے روایتی طور پر سال 2023 کا سالانہ کیلنڈر شائع کیا ہے جس کی تھیم ‘نیو ایر نیو ریزولوشن’ ہے ۔
اطلاعات کی نشریات، کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے آج یہاں نیشنل میڈیا سینٹر میں سالانہ کیلنڈر کی نقاب کشائی کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیلنڈر وزیر اعظم نریندر مودی کے سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس کے منتر کی عکاسی کرتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کیلنڈر میں پیش کی گئیں 12 تصویریں تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ہندوستان کی موثر تصویریں ہیں جو ملک کی ترقی اور عوامی بہبود کے 12 جہتوں پر مبنی ہیں۔ یہ تصویریں بتاتی ہیں کہ کس طرح حکومت نے اپنے فلاحی فیصلوں کو زمینی سطح پر نافذ کیا اور کس طرح عام لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں۔
مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ حکومت کی کامیابیوں کے علاوہ کیلنڈر کے اس ایڈیشن میں مستقبل کے لیے عزائم بھی دکھائی گئی ہیں۔ اسی لیے اس سال کیلنڈر کی تھیم ‘نیو ایئر نیو ریزولوشن’ رکھا گیا ہے ۔ یہ کیلنڈر ہندی اور انگریزی سمیت 13 زبانوں میں شائع ہوا ہے ۔ اسے تمام سرکاری دفاتر، پنچایتی راج اداروں، صحت مراکز، نوودیا اور کیندریہ ودیالیوں، بلاک ڈیولپمنٹ دفاتر اور ضلع مجسٹریٹ دفاتر کو بھیجا جائے گا۔ اسے پبلک سیکٹر کے اداروں اور خود مختار اداروں میں خریدا جا سکتا ہے ۔ اس کے لیے کیلنڈر کی تقریباً 11 لاکھ کاپیاں شائع ہو چکی ہیں اور ڈھائی لاکھ کاپیاں علاقائی زبانوں میں پنچایتوں میں تقسیم کی جائیں گی۔
اس سے قبل سال 2020 میں مرکزی حکومت کا کیلنڈر باقاعدہ طور پر شائع ہوا تھا۔ کووڈ کی مدت کے دوران، سال 2021 اور 2022 میں سالانہ کیلنڈر ڈیجیٹل شکل میں جاری کیا گیا تھا۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر نے پرسار بھارتی، سنٹرل بیورو آف کمیونیکیشنز اینڈ پیپر رجسٹرار کی کامیابیوں کے بارے میں بتایا اور صحافیوں کی فلاحی سرگرمیوں کے بارے میں بھی بتایا۔
اس موقع پر سینٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر جنرل منیش دیسائی بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کو گلوبل گیمنگ ہب بنانے کے لیے آسان ٹیکس نظام کی ضرورت: ماہرین

Next Post

کانگریس نے ہمیشہ مفاد عامہ کا کام کیا: کھڑگے – راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

کانگریس نے ہمیشہ مفاد عامہ کا کام کیا: کھڑگے - راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.