جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر کے ڈلگیٹ میں آتشزدگی کم سے کم چھ مکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in مقامی خبریں
A A
سری نگر کے ڈلگیٹ میں آتشزدگی، کم سے کم چھ مکانوں کو نقصان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
سرینگر کے ڈلگیٹ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں کم سے کم۶رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔
ذرائع نے بتایا کہ ڈلگیٹ سرینگر کے کونرچی علاقے میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں متصل واقع مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ذرائع نے کہا اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئے اور پولیس اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ کو قابو میں کرکے اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔
ان کا کہنا تھا تاہم آگ کی اس واردات میں کم سے کم چھ رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔
حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی اس واردات میں کم سے کم چھ مکانوں کو نقصان پہنچا جن میں بعض کو جزوی نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
آگ کی اس واردات میں مدثر احمد ولد عبدالخالق، غلام قادر ولد محمد صدیق، غلام محمد ولد محمد عبداللہ، ظہور احمد ولد عبدالرحیم،محمد صدیق ولد غلام محمد اور تبسم مہناز دختر محمد سلیم کے رہائشی مکانوں کا نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شرع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۲۲ میں میںسکمز کے ریجنل کینسر انسٹی ٹیوٹ میں کینسر کے ۵ہزار کیس درج

Next Post

کووِڈ کی روکتھام کی تیار ی کیلئے فرضی ڈرل کا اِنعقاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کووِڈ کی روکتھام کی تیار ی کیلئے فرضی ڈرل کا اِنعقاد

کووِڈ کی روکتھام کی تیار ی کیلئے فرضی ڈرل کا اِنعقاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.