جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میں خاتون کی گلہ کٹی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع راجوری کے گنڈھا گاؤں میں بدھ کی علی الصبح ایک خاتون، جس کے گلے پر زخموں کے نشان تھے ، کو اپنے گھر کے باہر پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے گنڈھا گاؤں میں بدھ کی علی الصبح ایک خاتون کی اپنے ہی گھر کے باہر لاش دیکھی گئی اور اس خاتون کے گلے پر زخموں کے نشان تھے ۔
خاتون کی شناخت شمیمہ بی زوجہ ذوالفقار احمد کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ واقعے کی خبر موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقعہ پر پہنچی اور لاش کو قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاش کو پسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگ بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر ماسک پہنیں‘ مرکز کی ہدایت

Next Post

۲۰۱۹ سے ۲۰۲۱ تک جموں کشمیر میں ۷۳ مرکزی فورسز اہلکار ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
Next Post
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ

۲۰۱۹ سے ۲۰۲۱ تک جموں کشمیر میں ۷۳ مرکزی فورسز اہلکار ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.