ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم میں گولف کھیلنے کا شوق بھی بڑھنے لگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-15
in کھیل
A A
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

لاہور //
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم میں گولف کا شوق بھی بڑھنے لگا ۔ملتان ٹیسٹ پانچویں روز تک نہ پہنچا جس کے باعث کراچی روانگی سے قبل بابر اعظم کو جب ایک روز فری ملا تو وہ ملتان کے رومانزا گولف کورس پر گولف کھیلنے کے لیے پہنچ گئے۔بابر اعظم نے گولف کھیلتے ہوئے بھرپور وقت گزارا اور 18 ہولز مکمل کیے۔
بابر اعظم کے ہمراہ امپائر ماریس ایراسمس بھی تھے۔بابر اعظم نے گولف کورس کی تعریف کرتے ہوئے انتظامیہ سے دوبارہ یہاں دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ آنے کا کہا۔
کپتان بابر اعظم کو جب بھی وقت ملتا ہے تو وہ اکثر گولف کھیلنے کے لیے جاتے ہیں۔بابر اعظم لاہور میں ڈیفنس رایا گولف کلب میں گولف کھیلتے ہیں۔سابق اور موجودہ کرکٹرز میں ان دنوں گولف کھیلنے کا بہت زیادہ شوق پایا جاتا ہے۔
کھلاڑی اکثر سیریز یا کسی ٹورنامنٹ کے دوران گولف کھیلنے کے لیے وقت نکالتے ہیں اور تازہ دم ہوتے ہیں۔سابق کرکٹر وسیم اکرم، وقار یونس اور محمد حفیظ بھی اب باقاعدگی سے گولف کھیلتے ہیں۔اس کے علاوہ کراچی روانگی سے قبل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے بھی گولف کورس پر وقت گزارا تھا۔ملتان ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے بھی انگلش کرکٹرز نے گولف کھیلی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ساؤتھی نیوزی لینڈ کے نئے ٹیسٹ کپتان

Next Post

پاکستان اور انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
انگلینڈ کا مڈل آرڈر پاکستان پر بھاری

پاکستان اور انگلینڈ نے کراچی ٹیسٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.