ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مرکز نے رواں مالی سال میں اب تک اشتہارات پر۱۶۹کروڑ روپے خرچ کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے منگل کو کہا کہ حکومت نے اس مالی سال میں اب تک سینٹرل بیورو آف کمیونیکیشن(سی بی سی) کے ذریعے پرنٹ میڈیا میں اشتہارات پر۹۶ء۹۱ کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔
حکومت نے الیکٹرانک میڈیا میں اشتہارات پر بھی۸۴ء۷۶ کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔
ٹھاکر نے لوک سبھا میں سی پی آئی،ایم لیڈر ایم سیلوراج کے ایک سوال کا تحریری جواب دے رہے تھے۔
وزیر نے کہا کہ ۲۰۱۴۔۲۰۱۵ میں، حکومت نے پرنٹ میڈیا میں اشتہارات پر۸۴ء۴۲۴ کروڑ روپے اور سینٹرل بیورو آف کمیونیکیشن کے ذریعے الیکٹرانک میڈیا کے اشتہارات پر۶۷ء۴۷۳ کروڑ روپے خرچ کیے تھے۔
۲۰۱۵۔۲۰۱۶ میں اخراجات۲۲ء۵۰۸کروڑ روپے (پرنٹ) اور۶۰ء۵۳۱ کروڑ روپے (الیکٹرانک) تھے۔
۲۰۱۶۔۲۰۱۷ میں۵۳ء۴۶۸ کروڑ روپے (پرنٹ) اور ۱۵ء۶۰۹ کروڑ روپے (الیکٹرانک) اور۲۰۱۷۔۲۰۱۸میں۰۹ء۶۳۶روپے (پرنٹ) اور۹۲ء۴۶۸ روپے (الیکٹرانک)۔
۲۰۱۸۔۲۰۱۹ میں اخراجات۵۵ء۴۲۹کروڑ روپے (پرنٹ) اور۲۸ء۵۱۴ کروڑ روپے (الیکٹرانک) تھے۔
۲۰۱۹۔۲۰۲۰ میں۰۵ء۲۹۵ کروڑ روپے (پرنٹ) اور۱۱ء۳۱۷ کروڑ روپے (الیکٹرانک)؛ اور۲۰۲۰۔۲۰۲۱ میں۰۴ء۱۷۹ کروڑ روپے (پرنٹ) اور۲۴ء۱۰۱ کروڑ روپے (الیکٹرانک) میں۔
ٹھاکر نے کہا کہ وزارت اطلاعات و نشریات کے ذریعے غیر ملکی میڈیا میں اشتہارات پر کوئی خرچ نہیں کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

او آئی سی نے ’پہلے ہی ساکھ کھو دی ہے‘:باگچی

Next Post

۲۶انفنٹری ڈویڑن کے جی او سی کی جموں میں ڈی جی پی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۲۶انفنٹری ڈویڑن کے جی او سی کی جموں میں ڈی جی پی سے ملاقات

۲۶انفنٹری ڈویڑن کے جی او سی کی جموں میں ڈی جی پی سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.