جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

صورہ میں گاڑی کی ٹکر سے خاکروب کی موت ہوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

سرینگر//
سرینگر کے صورہ علاقے میں پیر کی صبح سری نگر میونسپل کارپوریشن کا ایک خاکروب سڑک حادثے میں لقمہ اجل بن گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرینگر کے صورہ علاقے میں پیر کی صبح سری نگر میونسپل کارپوریشن کے ایک خاکروب کو ایک گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔
ذرائع نے کہا کہ وہاں موجود لوگوں نے مذکورہ خاکروب کو علاج و معالجے کیلئے فوری طور شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔
متوفی کی شناخت فیروز احمد شیخ ساکن بجبہاڑہ حال آنچار صورہ کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کا گروہ بے نقاب‘ چار گرفتار

Next Post

بجلی فیس میں اضافہ:ڈی سی آفس کے باہر احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
Next Post
بجلی فیس میں اضافہ:ڈی سی آفس کے باہر احتجاج

بجلی فیس میں اضافہ:ڈی سی آفس کے باہر احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.