ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کا گروہ بے نقاب‘ چار گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-13
in مقامی خبریں
A A
ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کا گروہ بے نقاب‘ چار گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع ریاسی میں پولیس نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے کے ایک ریکٹ کا پردہ فاش کرکے چاد افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
ایس ایس پی ریاسی‘امیت گپتا نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ایک جعلی ڈرائیونگ لائسنسز فراہم کرنے کے ایک ریکٹ کا پردہ فاش کرکے اس میں ملوث چار جعلسازوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
گپتا نے کہا کہ حق نواز ساکن ماہور نامی ایک شخص نے ریاسی پولیس تھانے میں ایک شکایت درج کی جس میں کہا گیا کہ اُس نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر نے کیلئے متعلقہ دفتر میں درخواست درج کی جس دوران وہ ایجنٹوں کے گروپ کے رابطے میں آگیا جنہوں نے اس سے لائسنس کی فراہمی کیلئے۳۵ہزار روپے لے لئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ شکایت موصول ہونے پر اس ضمن میں ایک کیس درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئیں۔
ایس ایس پی نے کہا کہ پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے شکایت کنندہ کے شناخت کرنے پر راجیش کمار عرف ہیپی ساکن پناسا تھکراکوٹ نامی ایک شخص کو گرفتار کیا۔
گپتا نے کہا کہ کیس کی مزید تحقیقات کے دوران پولیس نے شام لال عرف شامو ساکن وجے پور ریاسی جس نے دھوکہ دے کر شکایت کنندہ سے۳۵ہزار روپے لائسنس بنانے کیلئے لئے اور اس کو ٹرانسپورٹ افسر اورناچل پردیش کی طرف سے جاری کردہ لائسنس دے دی، کو بھی گرفتار کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کیس کی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ راجیش کمار اور شام لال نے جرنیل ساکن پناسا اور دیپک شرما سکان پکھرو کے ساتھ مل کر شکایت کنندہ کو جعلی لائسنس فراہم کی ہے اور بے ایمانی کرکے اس سے پیسے وصول کئے ہیں۔
ایس ایس پی نے کہا کہ پولیس ٹیم نے چھاپے مار کر دیپک کمار کو اکھنور جموں سے گرفتار کیا جبکہ اس جرم میں ملوث دیگر ملزموں کو ریاسی سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں اورناچل پردیش کے ٹرانسپورٹ حکام کے ساتھ خط وکتابت کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ رخ خان کی ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری

Next Post

صورہ میں گاڑی کی ٹکر سے خاکروب کی موت ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

صورہ میں گاڑی کی ٹکر سے خاکروب کی موت ہوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.