ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کو جیت کے لئے چھ وکٹیں درکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-10
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ایڈیلیڈ// آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کو 497 رنز کا بڑا ہدف دینے کے بعد اس کے 38 رن پر چار وکٹ حاصل کرلئے۔
ویسٹ انڈیز کو ٹیسٹ جیتنے کے لیے دو دن میں 459 رنز درکار ہےجب کہ آسٹریلیا کو سیریز 2-0 سے جیتنے کے لیے صرف چھ وکٹیں درکار ہیں۔
آسٹریلیا نے تیسرے دن کے آغاز پر ویسٹ انڈیز کو 214 رنز پر آل آؤٹ کر کے 297 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ اسٹیو اسمتھ کی ٹیم نے تاہم ویسٹ انڈیز کو فالو آن کرنے کے بجائے دوبارہ بلے بازی کرنےکا فیصلہ کیا۔
آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں شاندار بلے بازی کی اور 31 اوورز میں 199/6 پر اننگز ڈکلیئر کر دی۔ عثمان خواجہ نے 50 گیندوں پر سات چوکوں کی مدد سے 45 رنز بنائے جبکہ ٹریوس ہیڈ نے 27 گیندوں پر دو چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 38 رنز بنائے۔
ہدف کا تعاقب کرنے والی ویسٹ انڈیز کی شروعات مایوس کن رہی۔ اسکاٹ بولینڈ نے اپنے پہلے ہی اوور میں کریگ براتھویٹ، شمارہ بروکس اور جرمین بلیک ووڈ کو آؤٹ کیا، جبکہ مچل اسٹارک کی گیند پر تیج نارائن چندرپال کی وکٹ گرنے نے ویسٹ انڈیز کا اسکور 21/4 ہوگیا۔
ڈیون تھامس اور جیسن ہولڈر نے تاہم اس کے بعد اننگز کو سنبھالا اور دن کے کھیل کے اختتام تل وکٹ پر جمے رہے۔ دونوں بلے بازوں نے 44-44 گیندیں کھیلی ہیں اور آٹھ آٹھ رنز کے اسکور پر ناٹ آوٹ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی نے تین سال بعد ون ڈے میں سنچری بنائی

Next Post

کشن اور کوہلی کی جارحانہ بلے بازی، ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 227 رن سےشکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
کشن اور کوہلی کی جارحانہ بلے بازی، ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 227 رن سےشکست دی

کشن اور کوہلی کی جارحانہ بلے بازی، ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 227 رن سےشکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.