بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جنوبی کشمیرکے صحافی‘خالد گل گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-06
in تازہ تریں
A A
جنوبی کشمیرکے صحافی‘خالد گل گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

اننت ناگ/۶دسمبر
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ایک صحافی‘خالد گل کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ضلع اننت ناگ کے مٹن سے تعلق رکھنے والے خالد گ±ل کو گرفتار گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انہیں ۷۱۰۲ میں درج ایک مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
خالد گل گزشتہ کئی برسوں سے جموں و کشمیر کے ایک معروف اخبار سے وابستہ ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ کشمیر میں صحافیوں کو آن لائن دھمکی سے متعلق ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں پولیس نے ۹۱نومبر کو خالد گ±ل کی رہائش گاہ کی تلاشی لی تھی۔
واضح رہے کہ پولیس نے کچھ روز پہلے یہ دعویٰ کیا تھا کہ ترکیہ میں مقیم کشمیری نوجوان مختار احمد بابا اور پاکستان میں مقیم سجاد گل ساکن ایچ ایم ٹی، صحافیوں کو حالیہ دنوں میں ڈرانے دھمکانے کے واقعات میں ملوث ہیں۔
مختار بابا ترکیہ منتقل ہونے سے قبل سرینگر میں صحافت کے پیشے سے وابستہ تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو اطلاعات ہیں کہ بابا استنبول اور اسلام آباد کے درمیان کئی بار سفر کرچکے ہیں۔
پولیس نے کشمیر میں متعدد صحافیوں کو طلب کرنے اور ان کے ڈیوائسز کو تحقیقات کیلئے ضبط کرنے کی کارروائی اس بیان کے بعد کی ہے جس میں دی ریزسٹنس فرنٹ نامی مبینہ عسکریت پسند گروہ نے کم و بیش دو درجن صحافیوں پر الزام عائد کیا کہ وہ بھارت کے خفیہ اداروں کیلئے کام کررہے ہیں۔
کشمیر سے شائع ہونیوالے دوانگریزی اخباروں رائزنگ کشمیر اور گریٹر کشمیر کے علاوہ کے این این ادارے سے وابستہ کم از کم پانچ نوجوان صحافیوں نے اس بیان کے بعد صحافت پیشہ ترک کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وفاقی داخلہ سکریٹری کاجموں و کشمیر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

ڈاکٹر صاحب این سی کے نا خدا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ڈاکٹر صاحب این سی کے نا خدا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.