ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرنکوٹ میں جنگجو مخالف آپریشن کے دوران اسلحہ وگولہ بارود ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-01
in مقامی خبریں
A A
سرنکوٹ میں جنگجو مخالف آپریشن کے دوران اسلحہ وگولہ بارود ضبط

POONCH, NOV 30 (UNI):- Security forces recovered cache of arms and ammunition in Surankote belt of Poonch district in Jammu and Kashmir on Wednesday. UNI PHOTO-32U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ ضلع کے سرنکوٹ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے سرنکوٹ میں تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران وہاں سے دو رائفلیں، ایک پستول، پانچ چینی ساخت کے گرینیڈ، پانچ اے کے میگزین‘۶۹گولیوں کے راونڈ اور پستول میگزین برآمد کرکے ضبط کئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
بتادیں کہ پونچھ کے کئی جنگلی علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے مشکوک افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع ملنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ایل جی کی ملاقات‘ :سنہا نے لوگوں سے ان کی شکایات دور کرنے کیلئے بات چیت کی

Next Post

ایس آئی گھوٹالہ: بی ایس ایف کمانڈنٹ کی ضمانتی عرضی مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

ایس آئی گھوٹالہ: بی ایس ایف کمانڈنٹ کی ضمانتی عرضی مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.