منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں کشمیر پنڈت ملازمین کااپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-25
in مقامی خبریں
A A
کشمیری پنڈتوں کا وادی سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا الٹی میٹم اگر…

KULGAM, MAY 31 (UNI):- Kashmiri Pandits staging a protest at Jammu Srinagar National Highway against the killing of migrant woman teacher by terrorists at a school in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-97U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں وزیر اعظم پیکیج کے تحت تعینات کشمیری پنڈت ملازمین نے پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا دیا۔
مظاہرین سرکار سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اُنہیں کشمیر سے جموں میں ٹرانسفر کیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں جموں میں اٹیچ کیا جائے اور جب کشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آجائے پھر ہمیں وہاں پردوبارہ ٹرانسفر کیا جائے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جمعرات کے روز جموں پریس کلب کے باہر وزیر اعظم پیکیج کے تحت تعینات ملازمین نے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین نے ہاتھوں پر پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ٹرانسفر کرنے کے الفاظ درج تھے ۔
دھرنے پر بیٹھے ملازمین نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم پچھلے کئی مہینوں سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن سرکار کی جانب سے ان کی جائز مانگوں کو پورا نہیں کیا جارہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات رونما ہونے کے بعد وہ جموں چلے آئے ۔
اُن کے مطابق ہم کام کرنا چاہتے ہیں ، سرکار آن لائن موڑ کے ذریعے بھی ہم سے کام لے سکتی ہیں لیکن ہم کسی بھی صورت میں کشمیر جانے کو اب تیار نہیں ۔انہوں نے کہاکہ جان ہے تو جہاں ہے لہذا حکومت کو ہماری اس اہم مانگ کو پورا کرنا چاہئے ۔
خاتون پنڈت استانی نے کہا کہ کشمیر کے حالات سازگار نہیں ہے لہذا ہمیں جموں میں بھی فی الحال تعینات کیا جائے ۔انہوں نے بتایا کہ ہمیں فی الحال جموں میں اٹیچ کیا جائے اور جب کشمیر میں پوری طرح سے حالات معمول پر آ جائیں تو پھر ہمیں دوبارہ وہاں پر تعینات کیا جائے ۔
مظاہرین نے بتایا کہ گزشتہ روز ہی بی جے پی صدر رویندر رینا کے ساتھ کشمیری پنڈتوں کے ایک وفد نے ملاقات کی جس دوران صدر موصوف نے یقین دلایا کہ سرکار اُن کی جائز مانگ کو پورا کرئے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی شام میں ترکیہ کے حملے نے ہماری افواج کو خطرے میں ڈال دیا: امریکہ

Next Post

پاکستان کے نئے آرمی چیف نے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر حملے کی نگرانی کی تھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
Next Post
پاکستان کے نئے آرمی چیف نے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر حملے کی نگرانی کی تھی

پاکستان کے نئے آرمی چیف نے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر حملے کی نگرانی کی تھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.