ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی شام میں ترکیہ کے حملے نے ہماری افواج کو خطرے میں ڈال دیا: امریکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-25
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے بدھ کو "ایجنسی فرانس پریس” کو ایک بیان میں بتایا ’’کہ شمالی شام میں ترکی کے حملے سے اس کی افواج کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔‘‘ یاد رہے منگل کو امریکہ نے تردید کی تھی کہ ترکیہ کے حملے میں اس کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
منگل کے روز ترکیہ کے ڈرون نے الحسکہ گورنری میں واشنگٹن کی قیادت میں سیریئن ڈیموکریٹک فورسز اور بین الاقوامی اتحاد کے ایک مشترکہ فوجی اڈے کو نشانہ بنایا تھا۔ اس کے بعد سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے اعلان کیا کہ اس حملے میں اس کے دو ارکان مارے گئے ہیں۔
امریکی سینٹ کام نے منگل کو کہا تھا امریکی افواج خطرے سے باہر ہیں۔ اس کی افواج کے مقامات کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔
تاہم بدھ کو سینٹ کام کے میڈیا آفس نے نیوز ایجنسی کو تصحیح بھیج دی جس میں کہا گیا کہ ہمیں اضافی معلومات موصول ہوئی ہیں جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ترکیہ کی بمباری کے نتیجے میں امریکی افواج اور اہلکاروں کو خطرہ تھا۔ اگرچہ اس حملہ میں امریکی افواج کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مکہ، مدینہ اور دیگرشہروں میں نماز استسقا کے بعد ابر رحمت برس پڑا

Next Post

جموں میں کشمیر پنڈت ملازمین کااپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
کشمیری پنڈتوں کا وادی سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا الٹی میٹم اگر…

جموں میں کشمیر پنڈت ملازمین کااپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.