بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں فاتحانہ سبقت حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-20
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

سڈنی//) اسٹیون اسمتھ (94) اور مارنس لیبوشگن (58) کے درمیان تیسرے وکٹ کے لیے سنچری پارٹنرشپ کے بعد آسٹریلیا نے ایڈم زمپا (45 پر چار وکٹ) اور مشل اسٹارک (چار وکٹ) کی قاتلانہ بولنگ کی بدولت آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں ہفتہ کو مہمان انگلینڈ کو 72 رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے آٹھ وکٹوں پر 280 رن بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 38.5 اوور میں 208 رن بنا کر پویلین لوٹ گئی۔
زبردست فارم میں چل رہے اسمتھ نے کریز کے دوسرے سرے پر آئے نئے بلے باز لیبوشگن کے ساتھ مل کر ایک منفرد کھیل کا مظاہرہ کیا۔ دونوں بلے بازوں نے ہوشیاری سے کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ کے لیے 101 رن جوڑے، تاہم اننگز کے 28ویں اوور میں انگلینڈ کے اسپن گیندباز عادل رشید نے مسلسل دو گیندوں پر لیبوشگن اور ایلکس کیری کو صفر پر آؤٹ کر کے رن ریٹ کو روک دیا۔ اسمتھ بھی راشد کا تیسرا شکار بنے۔ اپنی سنچری مکمل کرنے کے لیے چھکا لگانے کی کوشش میں وہ باؤنڈری لائن پر کھڑے فل سالٹ کی ہاتھوں کیچ ہو کر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ مشل مارش (50) نے نصف سنچری بناکر آخری اوور میں رنوں کی رفتار برقرار رکھی جس کی بدولت آسٹریلیا نے ایک مشکل اسکور بنایا۔
جواب میں انگلینڈ کی شروعات انتہائی مایوس کن رہی اور مہمان ٹیم نے پہلے ہی اوور میں جیسن رائے اور ڈیوڈ ملان کی صورت میں کھاتہ کھولے بغیر ہی پہلی دو وکٹیں گنوا دیں۔ مشل اسٹارک نے دونوں کو اپنا شکار بنایا۔ بعد ازاں جیمز ونس (60) اور وکٹ کیپر بلے باز سیم ولنگز (71) نے ٹیم کو ابتدائی جھٹکے سے نکالنے کی بھرپور کوشش کی لیکن ایڈم زمپا کی تباہ کن گیندوں اور دیگر بلے بازوں کی جانب سے تعاون نہ ملنے کی وجہ سے ان کی کوششیں ناکام ثابت ہوئیں اور آخر کار انگلینڈ کو اس کا خمیازہ شکست سے بھگتنا پڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا علیحدگی کی خبروں اور افواہوں کے بعد پہلی بار ایک ساتھ نظر آگئے

Next Post

شاستری کے بیان سے خفا اشون بولے سب کو بریک چاہیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

شاستری کے بیان سے خفا اشون بولے سب کو بریک چاہیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.