ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کھیل ہمیں بہتر انسان بننے میں مدد دیتے ہیں: سچن تنڈولکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-18
in کھیل
A A
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی// ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر نے یونیسیف کی جانب سے بچوں کے عالمی دن پر منعقد ایک پروگرام میں جمعہ کو بچوں سے کہا کہ کھیل ہمیں بہتر انسان بننے میں مدد دیتے ہیں۔
سچن نے یہاں تیاگراج اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں کہاکہ ’’میں نے ہمیشہ یہ یقین کیا ہے کہ کھیل ہمیں بہت سی زنجیروں سے آزاد کرتے ہیں اور ہمیں بہتر انسان بننے میں مدد دیتے ہیں۔ کھیلوں اور بچوں کے حقوق کو جوڑنے کے لیے یونیسیف کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ جب تک آپ کے دل میں جذبہ ہے کھیل آپ کا ہے۔‘‘
اس موقع پر بچوں کے درمیان ایک دوستانہ فٹ بال میچ کھیلا گیا جس میں سچن تنڈولکر اور یونیسیف کے ایلچی برائے حقوق اطفال آیوشمان کھرانہ نے شرکت کی۔
اس موقع پر بات کرتے ہوئے نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت کی سکریٹری میتا راجیولوچن نے کہاکہ”نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت پورے ملک میں رضاکارانہ تنظیموں کے ذریعے نوجوانوں کی مکمل اور مجموعی بہبود اور ترقی پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ ہمیں اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرنا چاہیے کہ اس ملک کے ہر بچے اور نوجوان کے پاس وسائل، ہنر، مواقع اور جگہ موجود ہو تاکہ وہ ہندوستان کو ایک روشن کل کی طرف لے جانے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکے۔‘‘
آیوشمان کھرانہ نے کہاکہ “جب ہم کھیلتے ہیں تو ہم ایک ٹیم بن جاتے ہیں اور ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہمارا عزم، جذبہ اور جوش ہی سب کچھ ہے۔ ہم یہاں جشن منانے آئے ہیں۔ آئیے تمام بچوں کے لیے برابری اور شمولیت کو فروغ دینے کے لیے لڑکیوں اور لڑکوں کو بااختیار بنائیں۔ میں یونیسیف کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس تقریب کو ایک ایسے موضوع پر منعقد کیا جو مجھے پسند ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تاریخ اپنی جگہ، مٹائے مٹ نہیں سکتی

Next Post

فائنل میں پہنچنے سے پہلے لیگ مرحلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ضروری: رونالڈو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

فائنل میں پہنچنے سے پہلے لیگ مرحلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ضروری: رونالڈو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.